الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

زین

لائبریرین
قابل غور ہے یہ تو کہ مجھے پتہ ہی نہیں‌ کہ کس بات کی حمایت کی جارہی ہے ؟
 

زین

لائبریرین
ثمرین کو بھی بلالوں، پٹائی میں‌مدد کے لیے ، ویسے کس کی پٹائی ہونی چاہیئے ؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top