الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذرا بھی نہیں ڈرا۔ اور ویسے بھی پٹائی سے کیا ڈرنا۔ بچپن سے اب تک اتنی بار پٹ چکا ہوں کہ حالت یہاں تک جا پہونچی ہے۔۔۔۔۔ سو میں کچھ بگڑے گا نہیں اور سو سے زیادہ کوئی مارے گا نہیں۔
 

زین

لائبریرین
زین سوچ رہا ہے آج طالوت بھائی اور شمشاد بھائی کہاں غائب ہیں ۔ جمعہ کا دن تھا چھٹی بھی تھی پھر بھی غائب ہیں دونوں
 
زبانی جو بھی کہہ لیں ورنہ مو قع ملے تو آپ بھی 99 تک تو آزمائیں گی ہی۔ ممکن ہے تھک ہر 100 پورے نہ کر سکیں۔
 

سارہ خان

محفلین
طوفان میں ہے پھر تو کشتی آپ کی ایسی صورتحال میں ۔۔۔

آپ کی ہونے والی محترمہ بھی ہائی ہیل کا شوق رکھتی ہیں ؟
 
غضب ہو جائے گا بیٹا بھلا مجھے بات کرت ہوئے شرم نہیں آئے گی؟ پھر میں کیا کہلوا کر پچھواؤں؟ کہ آپ کے ۃیل کا سائز کیا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top