الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
یہ دھاگہ بھی اختتام کو پہنچا
اب جلدی اعداد و شمار پیش کردیجئے سعود بھائی


ہائیں ۔۔ اتنی خطرناک نہیں ہو سکتیں وہ ۔۔ خواہ مخواہ ان کی برائیاں نہ کریں ابھی سے ۔۔

اب دیکھیں آپ ابھی سے ان کی طرف داری کرہی ہیں‌تو بعد میں ہمارے سعود بھائی کی کون سنے گا؟
 
پروا نہ کریں یہ رہی اس بار کی رپورٹ۔

.
کل پيغامات 996

ابن سعید 311
زین زیڈ ایف 153
عندلیب 136
شمشاد 130
سارہ خان 127
م۔م۔مغل 44
محمداحمد 25
وجی 23
خوشی 18
الف عین 9
نایاب 6
عمار خاں 5
fahim 4
سارہ پاکستان 3
سیدہ شگفتہ 1
زونی 1
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top