الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

وجی

لائبریرین
کرنے کے اور بھی کام ہیں چاچو
لیکن معذرت کرلینا اچھی بات ہے اس لیئے معافی چاہتا ہوں
 

مغزل

محفلین
لال دوپٹہ اڑ گیا رے مرا ہوا کے جھونکے سے
مجھ کو صنم نے دیکھ لیا ہائے رے دھوکے سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top