الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

مغزل

محفلین
حلوہ مانڈہ کرتے کرتے عمر گئی ہے بیت ۔۔

فخراللہ شاد کا قطع یاد آگیا ۔

چائے پیتے ہیں پان کھاتے ہیں
ہم تو شاعر ہیں کان کھاتے ہیں
ہے گزارہ ہمارا تکّوں پر
روٹیاں تو پٹھان کھاتے ہیں

فخراللہ شاد
 

مغزل

محفلین
دال کا حلوہ ہو تو مزہ ہی آجائے یہاں تو بادل آئے ہوئے ہیں اور پھوار پڑ رہی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top