الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

زین

لائبریرین
جناب ابھی ایک تازہ خبر ملی ہے پرانی بھی ہوسکتی ہے لیکن میری نظر سے ابھی گزری ہے ۔ ابھی شریک محفل کردیتا ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
دال کے حلوے کی بات ہو رہی تھی کہیں پچھلے دور میں، پھر کسی نے لا کر ہی نہیں دیا۔
 

زین

لائبریرین
رہنے دیجئے میں تو چلا۔ بس محترم عزیز امین کی سالگرہ تھی انہیں مبارک باد دینی تھی ۔
 

خوشی

محفلین
سادگی ھے نا ان کی انھیں یہ بھی نہیں پتہ کس کو کب اور کہاں مبارکباد دینے چاہیےج
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top