الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

عندلیب

محفلین
نہیں شمشاد بھائی آپ کونہیں ہونا چاہیئے ، اگروہ آپ کو انکل کہہ دیں گے تو کیا آپ انکل ہو جائیں گے ۔۔۔؟
 

مغزل

محفلین
وہ کیا ہے کہ میں تو دادا ابا کہنے کے موڈ میں تھا ۔۔ بس شمشا د میں نہاں شمشیر یاد آگئی ۔
 

زین

لائبریرین
خیریت سے ہیں‌یا نہیں
تدوین سے پہلے
چائے بنوانی تھی ان سے ۔اور اس سے کوئی کاص‌کام ہے ہی نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top