الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

مغزل

محفلین
عینی کے ذکر میں کیا قباحت کے بلبلِ ہندوستان ؟

عید مبارک ہو ، کسی گزری عید ہماری بہنا کی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
قسم سے کسی دن میں نے آمنہ بٹیا سے شکایت لگا دینی ہے کہ تمہارا چچا کو تمہارے پاپا اپنا چچا بنا رہے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top