تعارف السلام علیکم

ماہی احمد

لائبریرین
آپ تو از راہِ کرم جانبداری کا مظاہرہ نہ کریں ناں:love-over:(n) ۔۔ کہ ہاتھ پھسلنےوالی بات اگر درست مان بھی لی جائے تو جب واقعی ہی میرا مراسلہ ان کےلیے غیر متفق ہوتا ہے تو تب بھی تو ہاتھ پھسل کر متفق کی طرف جانا چاہیے ناں:?::arrow:؟؟؟؟ :(
بس جی جو اللہ کی مرضی!!! :heehee:
 

ام اریبہ

محفلین
ماں پر بھلا اعتراض کر سکتے ہیں ہم۔۔۔ اور پھر ماں بھی ایسی :jutt: کہ جو سعودی وزیر داخلہ سے ڈاکیے کا کام کروائے۔۔۔ :rolleyes: نہ جی نہ۔۔۔ ہم تو اھلاً وسھلاً کہتے ہیں۔۔۔ :)
اھلاً وسھلاً کہنے پرشکریہ پیاری بیٹی۔۔۔اور دیکھو نا وہ اتنے بڑے طیارے پر صرف گپ شپ مارنے آرہا تھا نا ۔۔تو میں نے سوچا چلو اسے کہتی ہوں میرے "بھانجے "کی خیریت کا رقعہ ہی پکڑتا لائے۔۔اس میں غلط بات تھی کوئی؟؟؟؟؟:heehee:
 

الشفاء

لائبریرین
اھلاً وسھلاً کہنے پرشکریہ پیاری بیٹی۔۔۔ اور دیکھو نا وہ اتنے بڑے طیارے پر صرف گپ شپ مارنے آرہا تھا نا ۔۔تو میں نے سوچا چلو اسے کہتی ہوں میرے "بھانجے "کی خیریت کا رقعہ ہی پکڑتا لائے۔۔اس میں غلط بات تھی کوئی؟؟؟؟؟:heehee:

بالکل بھی نہیں۔۔۔آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔۔

ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے ہیں۔۔۔:donttellanyone:۔۔۔ لیکن آپ آتی رہیں گی تو سب کو پتا چل جائے گا کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ تو بہت اچھی والی اُم ہیں۔۔۔:)
 

ام اریبہ

محفلین
بالکل بھی نہیں۔۔۔ آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔ ۔

ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے ہیں۔۔۔ :donttellanyone:۔۔۔ لیکن آپ آتی رہیں گی تو سب کو پتا چل جائے گا کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ تو بہت اچھی والی اُم ہیں۔۔۔ :)
ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ۔" اُمِ "کا مطلب "ماں"یعنی کہ امیً۔۔۔۔اور امیً تو محبتوں سے گندھی ہوئی ہستی ہوتی ہے ۔وہ ڈرانے کی چیز نہیں ہوتی ۔کیا میں نے ٹھیک کہا ؟:)
 

الشفاء

لائبریرین
ہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اس میں ڈرنے کی کیا بات ہے ۔" اُمِ "کا مطلب "ماں"یعنی کہ امیً۔۔۔ ۔اور امیً تو محبتوں سے گندھی ہوئی ہستی ہوتی ہے ۔وہ ڈرانے کی چیز نہیں ہوتی ۔کیا میں نے ٹھیک کہا ؟:)

مائہ بالمائہ صحیح۔۔۔ سو فیصد ٹھیک۔۔۔ صد فیصد درست۔۔۔ تے ہنڈرڈ پرسینٹ کریکٹ۔۔۔(y) تے مینوں دعاواں وچ سدا یاد رکھنا۔۔۔:)
 

ام اریبہ

محفلین
بالکل بھی نہیں۔۔۔ آپ کا یہ "پیارا" بیٹا آپ سے پوری طرح متفق ہے۔۔۔ بلکہ رقعے کے ساتھ اگر وہ دو چار کنستر تیل کے بھی لے آتا تو اس کا کیا جاتا۔ آخر کو وزیر ہے بھئی اور وہ بھی سعودی عرب کا۔۔۔ ۔

ویسے ایک بات بتاؤں، یہاں کچھ محفلین " اُمِ " سے شروع ہونے والی آئی ڈیز دیکھ کر سہم سے جاتے ہیں۔۔۔ :donttellanyone:۔۔۔ لیکن آپ آتی رہیں گی تو سب کو پتا چل جائے گا کہ آپ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ تو بہت اچھی والی اُم ہیں۔۔۔ :)
ہا۔۔یہ کیا ہو گیا۔آپ کے دوشیزہ جیسے رکھے گیے نام کی وجہ سے میں آپ کو الھڑ دوشیزہ سمجھ بیٹھی۔۔سچی یہ سب انجانے میں ہوا۔۔:shock:
 

سلمان حمید

محفلین
اگر آپ اپنے آپ کو زیادہ چھوٹا محسوس کرتے ہیں تو آپ بھی مجھے آنٹی یا خالہ کہہ کر اپنے دل کی تسلی کر سکتےہیں۔۔۔ ۔:)
چھوٹا تو میں ہوں خواہ وہ علم ہو، عقل ہو، یا کوئی اور پہلوئے زندگی لیکن عمر کے لحاظ سے شاید اتنا چھوٹا نہیں ہوں :rollingonthefloor:
تو بس پھر طے ہوا آج سے آپ کو آپی یا باجی کہہ کے پکار لیا کروں گا۔ ورنہ آپ اپنی شخصیت کے حساب سے بتا دیں کہ آپ کو کیا مناسب لگتا ہے؟ ویسے یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ بھی نہیں جس پر اتنی سوچ بچار کی جائے مگر وہ کیا ہے کہ میں معاملات شروع میں ہی طے کر لینے کو عقلمندی سمجھتا ہوں تاکہ تکلف کا لبادہ اوڑھ کر آپ دانت پیسیں اور نہ میں کوئی حماقت کر وں :biggrin:
شاید ماہی احمد بہن میری کوئی مدد کر سکیں اس بارے میں :)
 
Top