تعارف السلام علیکم

سلمان حمید

محفلین
میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
عثمان بھائی ماہی نے پہلے ہی آپ کی شکایت لگا رکھی تھی۔
نہیں شمشاد بھائی میں ایسی گندی بچی نہیں جو شکایتیں لگاتی پھروں مگر آپکو پتا ہے نا چور کی داڑھی میں تنکا ہوتا ہے تو امی جان نے خود ہی چور پکڑ لیا :jokingly:
 
ام اریبہ

محفلین
ام اریبہ، محفل میں آپکو خوش آمدید کہتی ہوں۔
welcome(animated)....gif
شکریہ
 
ام اریبہ

محفلین
میں آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :)
شکریہ۔۔۔۔۔پتا نہیں میں کسی کو کچھ سکھا سکتی ھوں یا نہیں۔۔۔ابھی تک تو میں خود روز طفلِ مکتب کی طرح زندگی سے ھر موڑ پہ اک نئا سبق سیکھ رھی ھوں
 
سلمان حمید

محفلین
شکریہ۔۔۔ ۔۔پتا نہیں میں کسی کو کچھ سکھا سکتی ھوں یا نہیں۔۔۔ ابھی تک تو میں خود روز طفلِ مکتب کی طرح زندگی سے ھر موڑ پہ اک نئا سبق سیکھ رھی ھوں
سیکھنے تو زندگی کے ہر موڑ پر بہت کچھ ہوتا ہے لیکن آپ بہت اچھا کر رہی ہیں جو سیکھنے پر آمادہ بھی ہیں ورنہ لوگ تو آدھا پونا سیکھ کر سیکھے سکھائے بن جاتے ہیں اور فل سٹاپ لگا دیتے ہیں :)
میں آپ کو کیا کہہ کر پکاروں؟ آنٹی یا خالہ کہنے پر آپ میری وہ درگت تو نہیں بنائیں گی جو میری والدہ نے دادی جی کہہ دینے پر موٹر ٹھیک کرنےکے لیے آنے والے لڑکے کی بنائی تھی؟
 
:rollingonthefloor:
 
Top