تعارف السلام علیکم

ماہی احمد

لائبریرین
میں چیچا کو محاورے میں استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں
ماہی احمد نے چیچا غلط لفظ استعمال کیتا چاچے دی جگہ
یعنی ماہی نے خصوصی طور پر غلط لفظ استعمال کیا چچا کی جگہ
chiller party میں وہ بچہ اپنے چچا کو چیچا کہہ کر بُلاتا ہے، بس۔ اتنی سی بات ہے۔
میں نے بھی چیچا کہہ دیا! کوئی خاص مطلب یا وجہ تو نہیں ہے۔
chillar_party_wallpapers.jpg
 
وعلیکم السلام!
امی جان، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔ ماہی پری تو خیر فعال ہیں لیکن ہماری ادا بٹیا رانی کو موئی پڑھائی کی ترجیحات نے ایک عرصہ سے محفل نہ آنے دیا۔ اب آمی جان آ گئی ہیں تو مل کر فیملی گیدرنگ کیا کریں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
 
Top