imissu4ever
محفلین
محترم اراکین۔ کچھ خاص نہیں  میں ایم بی اے ہو ۔ بعد میں آئ ایس او اور فوڈ سیفٹی کے کورسز کئے اور کنسلٹنسی شعبہ سے آغاز لیا
موجودہ مصروفیت بھی یہی ہے ۔
کافی اگر مگر کرتا ہوں ۔ مگر کچھ سیکھنے کی تمنا کی رمق کھبی کھبی اٹھتی ہے ۔
بھلا مجذوب کچھ تو ہوش رکھتے ایسے موقع پر
غضب ہے میزباں بننا پڑا اس کو جو مہماں تھا
			
			موجودہ مصروفیت بھی یہی ہے ۔
کافی اگر مگر کرتا ہوں ۔ مگر کچھ سیکھنے کی تمنا کی رمق کھبی کھبی اٹھتی ہے ۔
بھلا مجذوب کچھ تو ہوش رکھتے ایسے موقع پر
غضب ہے میزباں بننا پڑا اس کو جو مہماں تھا