السلام علیکم پاکستان ----- چٹ پٹی تصاویر

محمدصابر

محفلین
نوشتہ ہائے رکشہ

d10.jpg

ویسے کل میں نے بھی کسی رکشے کے پیچھے ہی لکھا ہوادیکھا ہے۔
 

مغزل

محفلین
بندر روڈ سے کیماڑی میری چلی سے ’’ کھوتا ‘‘ گاڑی ۔۔ یعنی سواری پر سواری

re10.jpg

قومی اظہاریہ نویسوں کے اجتماع میں اس تصویر کے بارے میں ہمیں علم ہوا کہ یہ تصویر فوٹو بلاگر راجہ اسلام کی بنائی ہوئی ہے۔
بہت شکریہ، میں کوشش کرتا ہوں کہ کچھ مزید تصاویر پیش کردوں
 

مغزل

محفلین
چلیے صاحب کسی نے تو اعتراف کیا، لائیے اب پیسے دیجے مفت میں تو ہیں نہیں یہ ۔
 
Top