السلام علیکم پاکستان ----- چٹ پٹی تصاویر

112y.jpg
 

زینب

محفلین
کی ہو گیا۔بندا محب وطن ہے پیٹرول کی بچت کر رہا ہے آپ لوگ بھی سیکھو کچھ اس سے ۔۔آج ہی اپنی اپنی موٹر سایئکلوں‌کے ہینڈل اتار کے ایک عدد گدھا خرید کے اگے جوڑ لو:rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
شکریہ طارق راحیل صاحب اپنے دستخط میں ربط کے لیے :
اپنے بلاگ کا نام لکھیں اور اسے منتخب (سلیکٹ)کرنے کے بعد اوپر دیا گیا
createlink.gif
بٹن دبائیں ایک الگ سی ونڈو کھلے گی اس میں موجود http:\ کو ہٹا کر اپنا ربط http://sweetjaveria.blogspot.com شامل کریں ۔۔ دیکھیے یہ کچھ ایسا ہوگا
مثلاً : طارق راحیل
 
Top