تعارف السلام علیکم و رحمہ اللہ

حسن

محفلین
اردو ویب کے تمام ممبران و اراکین کو حسن کا السلام علیکم۔
میرا نام حسن کراچی میں مقیم ہوں اور شعبے کے لحاظ سے معاشیات کا طالبعلم ہوں۔
بہت کم ہیں ویب سائٹس اردو ادب کے لحاظ سے میسر ہیں، بہت اچھی کاوش ہے
 

محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام حسن بھائی۔

معاشیات کے طالبعلم ہیں تو جامعہ کراچی میں ہی ہونگے :)۔ کس سیمیسٹر میں ہیں؟
 

مغزل

محفلین
محترم الف عین صاحب! ہمارا بھی وہی تعلق ہے جتنا تعلق آج کے نوجوان کو اپنے اجداد کی روایات سے ہے۔
واہ پیارے ۔۔ راج دلارے۔۔ مزا آگیا۔۔
سلامت رہو بھائی جی۔۔ محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید،
حاضر دماغی اور حضور دماغی دونوں کا جواب نہیں۔۔
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے۔۔ دوانے 5368۔۔۔
 
Top