تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

نایاب

لائبریرین
محترم ماہم احمدبٹیا
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔
 
ارے بھئی کیا چل رہا ہے یہاں! ایک مزید شاپرانہ لڑی شروع ہو گئی کیا؟
خیر خوش آمدید ہماری جانب سے۔ ذوق اچھا معلوم ہوتا ہے۔ خوش رہیں۔
امید ہے محفل میں اچھی گزرے گی۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃہ

خوش آمدید ماہم ! محفل پر آپ کی آمد خوشی کا باعث ہے!

آپ کی تخلیقات کی شمولیت کا انتظار رہے گا!
 

ماہی احمد

لائبریرین
ارے بھئی کیا چل رہا ہے یہاں! ایک مزید شاپرانہ لڑی شروع ہو گئی کیا؟
خیر خوش آمدید ہماری جانب سے۔ ذوق اچھا معلوم ہوتا ہے۔ خوش رہیں۔
امید ہے محفل میں اچھی گزرے گی۔
دیکھیئے جناب! براہِ کرم میری لڑی سے شاپرو شاپری کو دور ہی رکھیئے ذرا :shameonyou: :smile3:
 

جیہ

لائبریرین
خوش آمدید ماہم! آپ نے جن کتب و مصنفین کا ذکر کیا ہے وہ میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ خوب گزرے گی جو۔۔۔۔
 
Top