تعارف ماہی احمد

  1. ماہی احمد

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    السلام علیکم!!! نام تو والدین نے ماہم منیر رکھا مگر دوستوں اور رشتہ داروں کے دُلار سےمختصرہو کر ماہی ہو گیا، ماہی "احمد" ہوئے ابھی صرف ایک سال اور دس ماہ ہوئے ہیں۔ پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگری کلچر یونیورسٹی سے بایولوجی میں ایم ایس سی کر رہی ہوں۔ سرتاج سعودی عرب اور میں اپنی ایم ایس سی کے سلسلے...
Top