السلام علیکم ابو ظہبی

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھائی جانی میں ٹھیک ہوں آپ کیسے ہیں اللہ کا خاص کرم ہے یہاں سب ٹھیک ہے لیکن پاکستان میں کچھ ٹھیک نہیں ہے آج کی خبر پڑھ کر دل اداس ہو گیا ہے اللہ پاکستان کی خفاظت فرمائیں آمین
 

زینب

محفلین
اب پتا لگا پاکستان سے باہر پاکستانیوں کو زیادہ تکلیف ہوتی ہے ملکی حالات پے
 

زینب

محفلین
آہو اور کل تو دل دھڑک دھڑک گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہم عادی ہو گئے ہیں روز روز کے پنگے اپنے ملک میں‌ہی ہوتے ہین
 

تعبیر

محفلین
ہائے سب یو اے ای پہنچ گئے ایک میں ہی کللم کلی رہ گئی :hurryup:

میں کب کہونگی السلام علیکم دوبئی ، شارجہ،ابوطہبی :confused:
 
آپ جب چاہیں آ سکتی ہیں ۔ بس ارادہ ظاہر کردیں آگے اللہ مالک ہے ۔ ویسے بھی ملک سے باہر رہے بغیر پاکستان کے لیئے غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی تڑپ کا اندازہ جب تک باہر نہ آئیں نہیں لگایا جا سکتا
 

زینب

محفلین
ہائے سب یو اے ای پہنچ گئے ایک میں ہی کللم کلی رہ گئی :hurryup:

میں کب کہونگی السلام علیکم دوبئی ، شارجہ،ابوطہبی :confused:

ھاھاھاھاھاھ ہائے سچی مچی آپ کلم کلی ہی رہ گئی ہیں پہلے بتایئں آپ اتنے دن سے کہاں‌ہیں،،،،پوری پوری رپورٹ دیں نہیں تو میں‌آپ کو گھسنے نہیں دوں گی یہاں‌۔۔۔ ہاں‌بس
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہائے سب یو اے ای پہنچ گئے ایک میں ہی کللم کلی رہ گئی :hurryup:

میں کب کہونگی السلام علیکم دوبئی ، شارجہ،ابوطہبی :confused:



ارے تعبیر آپی آپ کہاں ہیں نا سلام نا دعا اور ہائے ہائے شروع :grin:
آپ جب آئے تو پہلے مجھے بتائیں گا فیصل بھائی کو نا بتانا وہ پھر ملنے کے لیے چلے آئے گے اور خوشی خوشی میں اپنی گاڑی کسی دوسری گاڑی کو مار دیں گے اور پھر راستے سے چلے جائے گے :grin:
 
وہ تو میں نے پرسوں ہی جمع کروا دیئے ہیں اب خرم سے کیوں لوں جی میں ۔ دو چار دن میں پھر چکر لگا لیں گے ۔ وہ کونسا دور ہے ۔ بس سو ڈیڑھ سو کلومیٹر ہی تو ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس سے پہلے خرم کو بتا دیجیئے گا۔ ایسا نہ ہو کہ کہیں آگے پیچھے ہو جائے۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جزاک اللہ جزاک اللہ بہت خوب مجھے خوشی ہوئی فیصل بھائی بہت شکریہ آپ کی محبت کا شمشاد بھائی دیکھا آپ نے زینب آپی آپ بھی دیکھ لے
 

زینب

محفلین
لے دس خرم یہ تم ہمیں‌کیا دکھانا چاہتے ہو۔کہ اب فیصل بھائی کی طرح میں اور شمشاد بھائی بھی تم سے ملنے آیئں گاڑی ٹھوکیں 500 کا چونا لگے ہمیں تب تم یقین کرو گے کہ ہم تہمیں اپنا چھوٹا بھائی سمجھتے ہیں لے حد ہو گئی ہم کوئی اتنے "جھلے"ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہا ہا ہا میں نے کب کہا یہ تو آپ خود سمجھ گئی ہیں
ویسے کچھ دن کی ہی بات ہے اس کے بعد میں خود ملنے کے لیے آ جاؤں گا آپ کو ٹھیک ہے

لیکن نہیں میں آپ کو ملنے نہیں آؤں گا ایک فون کال کا کہا جو آپ نے کی جب محفل والوں کو پتہ چلا تو وہ سب فون پر بات کرنے کے لیے تیار ہو گے اگر میں آپ سے ملنے آ گیا تو سب ملنے کی تیاری شروع کر دیں گے :grin:
 
Top