السلام علیکم ابو ظہبی

شمشاد

لائبریرین
اب پتا کیا کرنا، عبایہ بدل کر جانا اور اڑوس پڑوس سے یا اپنا کوئی بھانجا بھتیجا ساتھ لے جانا۔ ;)
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا وہ کیوں پا جی۔میں انگریز کو لے جاؤں گی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبایا ایک نہیں ہے میرے پاس۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے کسی کو تو میری یاد آئی ہے

وہ لڑکی آئی تھی اس وقت ورکشاپ میں 10 آدمی تھے اس نے اپنا بیگ لیا اور چلی گی :grin:

ظاہر ہے اب وہ دس آدمیوں کی موجودگی میں کیا جواز پیش کرتی، اس لیے جلد ہی چلی گئی ہو گی۔

آپ بھی ناں بس وہی ہو جو زینب کہتی ہے۔

ارے بابا اسے کہنا تھا، معلوم نہیں کہاں رکھ دیا۔ پھر کسی وقت آ کر لے جائیے گا۔
 
خرم شہزاد خرم

ھممم اب اس وقت میرے ذہین میں یہ بات نہیں آئی آئندہ ایسا ہی کروں گا ٹھیک ہے نا :grin:

یہ سبق یاد ہو گیا اب اگلا سبق دیں:tongue:
 
زین

لائبریرین
ظاہر ہے اب وہ دس آدمیوں کی موجودگی میں کیا جواز پیش کرتی، اس لیے جلد ہی چلی گئی ہو گی۔

آپ بھی ناں بس وہی ہو جو زینب کہتی ہے۔

ارے بابا اسے کہنا تھا، معلوم نہیں کہاں رکھ دیا۔ پھر کسی وقت آ کر لے جائیے گا۔

شمشاد بھائی پرانے کھلاڑی لگتے ہیں ۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
خرم
ھممم اب اس وقت میرے ذہین میں یہ بات نہیں آئی آئندہ ایسا ہی کروں گا ٹھیک ہے نا
یہ سبق یاد ہو گیا اب اگلا سبق دیں ۔

ایسے سبق ملا نہیں کرتے۔ یہ موقع محل دیکھ کر خود ہی عمل کرنا پڑتا ہے۔

زین
شمشاد بھائی پرانے کھلاڑی لگتے ہیں ۔
تم نے بھی سبق سیکھنے ہیں کیا؟

خرم
ہا ہا ہا جی زین بھائی آپ نے کیا ضرب لگائی ہے
کس کو ضرب لگی؟
 
ف۔قدوسی

محفلین
شکر ہے کسی کو تو میری یاد آئی ہے

وہ لڑکی آئی تھی اس وقت ورکشاپ میں 10 آدمی تھے اس نے اپنا بیگ لیا اور چلی گی :grin:

ارے واہ پر یہاں تو سبھی آپ کو یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی تین چار دھاگے تو آپ کے نام کردئے ہیں ۔۔۔۔ :grin:
کہیں وہ سچ مچ زینب تو نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top