امارات خرم شہزاد خرم

  1. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم ابو ظہبی

    السلام علیکم ابوظہبی امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے میں اللہ تعالیٰ کے کرم اور آپ کی دعاؤں سے آج 24 تاریخ کو ابو ظہبی وقت کے مطابق 5 اور پاکستانی وقت کے مطابق 6 بجے ابوظہبی قدم رکھ چکا ہوں باقی تفصیلی بات وقت ملنے پر ہو گی آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ خرم شہزادخرم ابوظہبی
Top