افواہیں

آپ شاید مقیم ہیں، مستقل مکین نہیں۔
آپ کے نزدیک مستقل مکین کون ہیں؟
میں تو چھ ماہ کی عمر سے اسلام آبادی ہی ہوں، مستقل پتا ہے اور قریب قریب تو کہیں اور جانے کا امکان نہیں ہے۔ :)
لہٰذا چالاکی نہ کریں، اور میرا حصہ مجھ تک پہنچائیں۔
 
علی وقار

محفلین

افواہ کی لڑی نہ ہوتی تو پہنچا دیتا جناب منتظم۔
 
آپ کے نزدیک مستقل مکین کون ہیں؟
میں تو چھ ماہ کی عمر سے اسلام آبادی ہی ہوں، مستقل پتا ہے اور قریب قریب تو کہیں اور جانے کا امکان نہیں ہے۔ :)
لہٰذا چالاکی نہ کریں، اور میرا حصہ مجھ تک پہنچائیں۔
تابش بھائی آپ پہلے انہیں کسی اور لڑی میں لے کر جائیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ اپنا وعدہ پورا کریں گے یا نہیں
 
سید رافع

محفلین
STOP COVID VACCINATION

انشاءاللّٰه یہ صفحہ آپ کی زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔

* اس ویکسین کو بچپن میں لگنے والے حفاظتی ٹیکوں جیسا اور یہ سمجھنا کہ یہ زندگی بھر کے لئے وائرس سے حفاظت دیتی ہے، کم علمی ہے۔ معلوم رہے بچپن میں لگنے والی ویکسینز کی حقیقت بھی خطرناک ہے، بچوں میں کینسر اور آٹزم جیسی بیماریوں کی آسمان کو چھوتی شرح کی وجہ سے مغربی دنیا میں ان کے خلاف بغاوت اور شعور اجاگر کرنے کی طرف رجہان بڑھ گیا ہے۔
www.Learntherisk.org
www.dissolvingillusions.com/
www.katrinah.com/doctors-who-explain-clearly-why-v-arent-safe-or-effective/
__________________

-Let's talk specially about Covid19:

* لاک ڈائون اور خوف ہتھیار ہیں جن کو استعمال کر کے آپ سب کو معاشی اورنفسیاتی طور پر مجبور کیا جا رہا ہے کہ آپ خود اس زہر کو لگوانے کی خواہش کریں۔

* ایک ایسی بیماری جس سے دس لاکھ میں دس لوگ بھی نہیں مرتے اس کے لئے پوری دنیا کے سات ارب لوگوں کو ایسا ٹیکا لگایا جا رہا ہے جس کا اب تک جانوروں پر تجربہ ہی نہیں ہوا۔

* ویکسین لگوانے والے افراد اور حکومت صرف اس بات پر زور دیتے ہیں کہ لگوانے کے بعد معمولی اثرات سامنے آتے ہیں اور بس، مگر اب تک اس خطرہ کا زکر نہیں کیا جا رہا کہ اس ویکسین کی وجہ سے کچھ سالوں بعد انسانوں میں کس قسم کی بیماریاں جنم لے سکتی ہیں جس طرح کینسر اور ہیپاٹائٹس سی جیسی بیماریاں کئ برس انسانی جسم میں پلنے کے بعد اچانک ظاہر ہوتی ہیں۔
Human endogenous retroviral syncytin exerts inhibitory effect on invasive phenotype of B16F10 melanoma cells

* دنیا کے مستند سائنس دانوں اور ڈاکٹروں کی طویل فہرست ہے جو وارننگ دے رہے ہیں کہ زندگی بچانے کے نام پر لگنے والے اس ٹیکے کو ویکسین کا نام دینا ہی جرم ہے اور یہ ٹیکا خود کچھ عرصہ بعد جان لیوا ثابت ہوگا اور یہ تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام اور دھوکا ہے جس میں چند کمپنیاں مالی مفاد کے لالچ میں کچھ خفیہ تنظیموں کے ہاتھ میں استعمال ہو کر دنیا کی آبادی کو کم کرنے کے خفیہ منصوبہ پر کام کر رہی ہیں۔
www.worlddoctorsalliance.com

* ہزاروں قابل وکیل اور طبی ماہرین مل کر عالمی عدالت انصاف میں ڈبلیو ایچ اور اپنی حکومتوں کے خلاف انسانیت کے اس قتل اور تاریخ کے سب سے بڑے دھوکے کا مقدمہ درج کروا رہے ہیں۔
COVID Fraud - Lawyers & Medical Experts start legal proceedings against W.H.O and World Leaders for 'Crimes against Humanity'

* یہ دنیا کا اپنی نوعیت کا پہلا ٹیکا ہے جو کسی کورونا وائرس کے لیے صرف چھ ماہ میں تیار کیا گیا ہے جبکہ آج سے پہلے کورونا وائرسز کی کوئی ویکسین کامیاب نہیں ہوئی اور جانوروں پر تجربات میں جانوروں کی موت ہی سامنے آئی۔

* اب سوال یہ ہےکہ اس قدر ہنگامی بنیادوں پر بغیر جانوروں پر ٹیسٹ کئے اس کو انسانوں کے لئے منظور کرنے اور جہاں دوسری تمام ویکسینز کو تیار کرنے میں بیس سے تیس سال لگے وہاں تاریخ کی پہلی کورونا ویکسین چھ ماہ میں تیار کرنے کے پیچھے کیا راز ہے؟

* کیا واقعی عالم انسانیت اس قسم کی وباء کا شکار ہے جس قسم کی وباء سے شروع میں میڈیا کے ذریعے ڈرایا گیا اور کھڑے کھڑے لوگوں کو گرتے اور ہسپتالوں کو بھرتے دکھایا گیا؟

* پاکستان میں ہر سال دو لاکھ لوگ دل کی بیماریوں، ڈیڈھ لاکھ ہیپاٹائٹس، پینسٹھ ہزار ٹی بی، ایک لاکھ پچیس ہزار کینسر سے اور حتٰی کہ پچیس ہزار لوگ ٹریفک حادثات میں مرتے ہیں جبکہ کورونا سے اب تک سولہ ہزار اموات ہوئی ہیں اور ان میں بھی زیدہ تر وہ ہیں جو 70 سال سے زیادہ عمر اور پہلے سے مہلک بیماریوں میں مبتلا تھے۔

* کیا وباء میں اموات دوسری بیماریوں کے مقابلے میں اتنی کم ہوتی ہیں؟ یہ کیسی وباء ہے جس میں 99.99% لوگ بخار کے بعد ٹھیک ہو جاتے ہیں؟

* دنیا بھر میں ویکسین لگنے کے بعد شدید خطرناک مسائل اور اموات سامنے آئی ہیں ان کا زکر یا اس ویکسین کی حقیقت کے بارے میں کسی سائندان یا ڈاکٹر کی رائے کو کسی بھی میڈیا اور سوشل میڈیا پر مکمل سینسر کیوں کیا جا رہا ہے؟
www.CovidVaccineVictims.com

* درج زیل صرف UK میں کورونا کے سائیڈ افیکٹس کا شکار ہونے والوں کا ڈیٹا ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے.
Coronavirus vaccine - weekly summary of Yellow Card reporting

* اس دورِ فتن میں ایسی حکومتوں پر مکمل بھروسہ کرنا اور عقل اور تحقیق سے کام نہ لینا حماقت ہو گی، غریب ملکوں کی حکومتیں عالمی مالیاتی اداروں کی مقروض اور ان کے احکامات پر عمل کرنے پر مجبور ہیں اور ترقیافتہ ممالک کی حکومتیں ویسی ہی عرصے سے دجالی نظام کے تابع ہیں اور اسی لیے ان ممالک میں ہر سال نزلہ زکام تک کی ویکسین لگائی جاتی ہے اور نزلہ کی ویکسین کے باوجود ہر سال وہاں ہزاروں لوگ نزلہ زکام سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
https://www.deconstructingconventional.com/post/18-reason-i-won-t-be-getting-a-covid-vaccine

* ویکسین سے بانجھ پن کی افواہیں صرف افواہیں نہیں، اس سے خبردار کرنے والے عام لوگ نہیں بلکہ خود ڈاکٹر ہیں۔ اور قانونی درخواست دائر کی ہے کہ ویکسینیشن فوری طور پر روکی جائے جب تک اس سائنسی نقطے کہ وضاحت نہیں ہوتی جس کے مطابق ان ویکسینز کی وجہ سے انسانوں کے بانجھ ہونے کا بیحد خطرہ موجود ہے۔
Dr. Yeadon EMA Petition
Dr. Wodarg and Dr. Yeadon request a stop of all corona vaccination studies and call for co-signing the petition - 2020 NEWS

Letter about the homology
Of HERVs and COVID-19: questions for the future | BJGP Life

Research paper discussing the dangers of using a spike protein vaccine due to syncytin-1 homology
Europe PMC

Reference
Cell fusions in mammals

Images of Syncytin-1 expressed in sperm
https://www.researchgate.net/figure...nofluorescence-images-of-fixed_fig4_261257414

* اس فراڈ کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ڈبلیو ایچ او کے مطابق بغیر علامات کے ایک شخص وائرس زدہ ہو سکتا ہے اور پھیلا سکتا ہے جس کی وجہ سے تمام صحتمند لوگوں کے ٹیسٹ اور ماسک پر زور دیا جاتا ہے مگر ویکسین لگانے سے قبل وائرس یا اینٹی باڈیز کا ٹیسٹ کیوں نہیں کیا جاتا کہ اگر وائرس یا اینٹی باڈیز ہوں تو ویکسین نہ لگوائے؟

Let's talks about Mask and sanitizer:

* مسلسل ماسک لگانے سے آپ کے جسم میں آکسیجن کی کمی واقع ہوتی ہے اور اپنا کاربن ڈائی آکسائڈ واپس اندر کھینچتے رہنے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ جنم لیتا ہے۔ اور ماسک کی وجہ سے بیکٹیریا کا شکار ہو کر آپ بیکٹیریل نمونیا کا شکار ہوتے ہیں۔
جدید سائینسی تحقیق کے مطابق ماسک کے استعمال کا سرے سے کوئی فایدہ نہیں البتہ نقصان زیادہ ہے۔
Adverse Effects of Prolonged Mask Use among Healthcare Professionals during COVID-19

Masks Are Neither Effective Nor Safe: A Summary Of The Science

Long-term Mask Use May Contribute to Advanced Stage Lung Cancer, Study Finds - Global Research

* ہینڈ سینیٹائیزر پر بھی ذرا ریسرچ کر لیں، کورونا سے پہلے تک اس کے استعمال کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ قرار دیا جا رہا تھا۔ اس میں موجود کیمیکلز neurotoxic صفات کے حامل ہیں اور جلد میں جذب ہو کر خون میں شامل ہوتے ہیں اور انسان کی دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔
Why you shouldn't use hand sanitizers

6 Reasons to Avoid Hand Sanitizers

* اگر آپ حقیقت کی تلاش کے لیے سنجیدہ ہوں تو اس سے کہیں زیادہ حقائق موجود ہیں اور اگر آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے ویکسین لگوانا پسند کریں تو آپ کا نصیب۔

* آپ کی آسانی کے لیے اہم سائنسی تحقیق اور دنیا بھر سے ویکسین کے بارے سچائی اور معلومات کے لئے چند ویبسائٹ درج ہیں، خود تحقیق کریں ، خود کو اور اپنے پیاروں کو بچائیں۔

www.Thehighwire.com
www.Lockdownskeptics.org
www.Brandnewtube.com
www.drtenpenny.com
www.Dolorescahill.com
www.Nomorefakenews.com

* ہم مسلمان ہیں، ہوش اور صبر سے کام لیں، موت کےخوف کو خود پر اتنا ہاوی نہ ہونے دیں کہ آنکھیں بند کر کے اس سازش کا شکار ہو جائیں۔ خوف کو اس سازش کا ہتھیار نہ بننے دیں اور اس خوف کو استعمال کرنے والوں کے مقصد کو سمجھیں جو کہ صرف آپ کو یہ ٹیکا لگوانے کے لیے رضامند کرنا ہے۔

* اللّٰہ ہمیں دجال کے فتنوں کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے اور ہمارے ایمان کو مضبوط اور محفوظ فرمائے۔

* میڈیا/سوشل میڈیا پر سینسرشپ سے کام لیا جارہا ہے لحاظہ نہ آپ وہاں اس بارے میں کچھ پوسٹ کر سکتے ہیں نہ آپ کو وہاں کوئی سچائی پر مبنی خبر ملے گی۔

اس پیغام کو عام کریں ایک انسان کی زندگی بچانا گویا آپ نے تمام انسانیت کو بچایا۔
 
Fig. 2 Localization of syncytin-1 in human sperm. Immunofluorescence...

کیا اس مراسلے کو اس لڑی میں ہونا چاہیے؟
 
سید رافع

محفلین
کیا اس مراسلے کو اس لڑی میں ہونا چاہیے؟

یہ بات قابل غور ہے کہ افواہ ہے کہ نہیں؟

* پاکستان میں ہر سال دو لاکھ لوگ دل کی بیماریوں، ڈیڈھ لاکھ ہیپاٹائٹس، پینسٹھ ہزار ٹی بی، ایک لاکھ پچیس ہزار کینسر سے اور حتٰی کہ پچیس ہزار لوگ ٹریفک حادثات میں مرتے ہیں جبکہ کورونا سے اب تک سولہ ہزار اموات ہوئی ہیں اور ان میں بھی زیدہ تر وہ ہیں جو 70 سال سے زیادہ عمر اور پہلے سے مہلک بیماریوں میں مبتلا تھے۔
 
سید رافع

محفلین
کیا اس مراسلے کو اس لڑی میں ہونا چاہیے؟

جانوروں کیا انسانوں پر پہلے کووڈ ویرینٹ کے کلینکل ٹرائل ہو چکے ہیں۔ لیکن نئے پر نہیں ہوئے۔ سو کیا اسکو افواہ کہیں؟

* ایک ایسی بیماری جس سے دس لاکھ میں دس لوگ بھی نہیں مرتے اس کے لئے پوری دنیا کے سات ارب لوگوں کو ایسا ٹیکا لگایا جا رہا ہے جس کا اب تک جانوروں پر تجربہ ہی نہیں ہوا۔
 
سید رافع

محفلین
کیا اس مراسلے کو اس لڑی میں ہونا چاہیے؟

سیدھے سیدھے عدالت جائیں۔ اسکو افواہ کہیں یا نہ کہیں؟

* دنیا کے مستند سائنس دانوں اور ڈاکٹروں کی طویل فہرست ہے جو وارننگ دے رہے ہیں کہ زندگی بچانے کے نام پر لگنے والے اس ٹیکے کو ویکسین کا نام دینا ہی جرم ہے اور یہ ٹیکا خود کچھ عرصہ بعد جان لیوا ثابت ہوگا اور یہ تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام اور دھوکا ہے جس میں چند کمپنیاں مالی مفاد کے لالچ میں کچھ خفیہ تنظیموں کے ہاتھ میں استعمال ہو کر دنیا کی آبادی کو کم کرنے کے خفیہ منصوبہ پر کام کر رہی ہیں۔
www.worlddoctorsalliance.com
 
سید رافع

محفلین
یہ افواہیں نہیں ہیں۔

* ہم مسلمان ہیں، ہوش اور صبر سے کام لیں، موت کےخوف کو خود پر اتنا ہاوی نہ ہونے دیں کہ آنکھیں بند کر کے اس سازش کا شکار ہو جائیں۔ خوف کو اس سازش کا ہتھیار نہ بننے دیں اور اس خوف کو استعمال کرنے والوں کے مقصد کو سمجھیں جو کہ صرف آپ کو یہ ٹیکا لگوانے کے لیے رضامند کرنا ہے۔

* اللّٰہ ہمیں دجال کے فتنوں کو سمجھنے کی صلاحیت عطا فرمائے اور ہمارے ایمان کو مضبوط اور محفوظ فرمائے۔
 
سید رافع

محفلین
محفلین کم از کم اس سال اللہ سے ڈرتے ہوئے خوب تحقیق میں گزاریں۔ وقت کا صحیح مصرف لوگوں کے لیے سلامتی لانا ہے سو کھرے کو کھوٹے سے الگ کرنے کے لیے محفل کو تحقیق میں اعلی ترین سوشل میڈیا فورم بنا دیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا آجکل کے مسلمان کی اولین ذمہ داری ہے۔

آخری تدوین:
Top