افواہیں

سید رافع

محفلین
اطلاع ہے کہ ویکسین لگوانے کے عمل میں سست روی کے باعث ویکسین کے ساتھ ایک ڈبل بریانی فری دی جائے گی۔
 

سید رافع

محفلین
گرمیوں میں کمروں میں پنکھے چل رہے ہوتے ہیں اور کھڑکیاں اور دروازے بھی کھلے ہوتے ہیں جس وجہ سے اگر کسی کمرے میں بہت سارے لوگ موجود ہوں تو بھی ان کے بخارات آرام سے کمرے سے باہر نکل جاتے ہیں جس وجہ سے وہاں موجود لوگ محفوظ رہتے ہیں جس سے یہ خیال کیا جاتا ہے کہ گرمیوں میں وائرس کم ہوجاتے ہیں۔
 

سید رافع

محفلین
بھائی سنا ہے کہ مسلمان کو کووڈ 19 کی ویکسین نہیں لگوانی چاہیے کیونکہ اس میں سور کا گوشت ہوتا ہے۔
 

علی وقار

محفلین
اِس سے اُلٹ افواہ پھیل جائے تو وقت سے پہلے ویکسین کا سٹاک ختم ہو جائےگا اس لیے یہ افواہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پھیلائی گئی ہے۔
 

سید رافع

محفلین
اِس سے اُلٹ افواہ پھیل جائے تو وقت سے پہلے ویکسین کا سٹاک ختم ہو جائےگا اس لیے یہ افواہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پھیلائی گئی ہے۔

مراسلہ دو کی ویڈیو سے پتہ چلا کہ وہ بھی پھیلا دی گئی لیکن اسٹاک جوں کا توں رکھا ہے۔
 

عرفان سعید

محفلین
آج ویکسین لگوانے کے بعد بل گیٹس کا فون آیا: تمہیں کب سے تلاش کر رہا ہوں اور تم مزے سے فن لینڈ بیٹھے ہو۔
:)
 

سیما علی

لائبریرین
I need your help in convincing the general public about safety of all vaccines

Please don't forward any messages against vaccination even for inquiry in any group.

Don't forward any messages from non concerned people who have no background knowledge and have not studied and practiced infectious diseases

Promote messages only from reliable resources like WHO, CDC etc
Promote messages from Government of Pakistan and Government of Sindh about corona SOPs and vaccination

Convince people to get vaccines and give examples of those community leaders who are promoting vaccination by vaccinating themselves

Convince people to visit government hospitals in case of any symptoms and especially if the oxygen Saturation is below 94%

Never ever be part of propaganda campaign as we will be answerable to Allah and will be punished for promoting false unreliable news
JazakAllah​

 
Top