تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ربیع م

محفلین
اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے!

اذهب البأس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
 

محمد وارث

لائبریرین
جزاک اللہ خیر تمام کے لئے۔ میری ابھی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اس لئے علی گڑھ نہیں جا پا رہا ہوں۔ 2 اگست کا رزرویشن کرایا ہے۔ اس وقت ہی جاؤں گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اعجاز صاحب، آمین۔ اپنا بہت سا خیال رکھیں آپ۔
 

فاخر رضا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون. خدا انہیں جوار اہل بیت اطہار میں جگہ عنایت فرمائے اور شفاعت نبوی سے فیضیاب فرمائے. آمین
 

رانا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سے فضل اور رحمت کا سلوک فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے اور ان کی نیک یادوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اعجاز صاحب اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
 

فاخر رضا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون. خدا انہیں جوار اہل بیت اطہار میں جگہ عنایت فرمائے اور شفاعت نبوی سے فیضیاب فرمائے. آمین
زندگانی کے سفر میں گردشوں کی دھوپ میں
جب کوئی سایہ نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں
 

صفی حیدر

محفلین
جزاک اللہ خیر تمام کے لئے۔ میری ابھی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اس لئے علی گڑھ نہیں جا پا رہا ہوں۔ 2 اگست کا رزرویشن کرایا ہے۔ اس وقت ہی جاؤں گا۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے اور صحتِ کاملہ سے نوازے ۔۔۔۔۔ آمین
 

یاز

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
 

سلمان حمید

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی آخرت کی منزلیں آسان کر کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ رب العزت اُن کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top