تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عباس اعوان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بخشش فرمائے اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔
آمین، ثم آمین
 

علوی امجد

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کوجوارِ رحمت میں جگہ عنایت فرمائے، آمین۔
 

جیہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
پڑھ کر بہت دکھ ہوا. اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بابا جانی (الف عین) اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
 
اللہ پاک اماں جان کی مغفرت فرمائے اور اعجاز صاحب اور تمام فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
دکھ کی اس گھڑی میں پوری محفل ان کے شانہ بشانہ ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
جزاک اللہ خیر تمام کے لئے۔ میری ابھی بھی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اس لئے علی گڑھ نہیں جا پا رہا ہوں۔ 2 اگست کا رزرویشن کرایا ہے۔ اس وقت ہی جاؤں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top