اصل زندگی تو یہ ہے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ میرے بڑے بھائی کے بیٹے ہیں جب میں اس عمر میں‌ہوتا تھا تو مجھے بھی کوئی فکر نہیں ہوتی تھی جس طرح ان کوکوئی فکر نہیں ہے اسی لے تو کہتے ہیں اصل زندگی تو یہ ہے اس وقت ہم سوچتے تھے کب بڑے ہونگے اب سوچتے ہیں کاش بڑے نا ہوتے

اس کا نام عبدالاخد ہے










اس کا نام امام عالم ہے









 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیوٹ !

امام عالم کیا کچھ کرتے ہیں یہ بھی بتائیں ۔

امام عالم بہت کچھ کرتے ہیں کیا کیا بتاوں 4 سال کے ہونے والے ہیں ماشاءاللہ سے ابھی پڑھائی شروع کی ہے دونوں بھائی بہت شرارتی ہیں اور ذہین بھی بہت ہیں ویسے کل وہ میرے انکل جی کے ساتھ جا رہا تھا میں نے پوچھا کہاں جا رہے ہو کہنے لگا آپ کے انکل جی کو بخار ہے ان کو ڈاکٹر صاحب کے پاس لے کر جا رہا ہوں
 

تعبیر

محفلین
ماشاء اللہ چھوٹا تو دیکھنے میں ہی شرارتی ہے۔ future male model لگ رہا ہے۔بڑا والا ماشاء اللہ، ذہین لگ رہا ہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاء اللہ چھوٹا تو دیکھنے میں ہی شرارتی ہے۔ future male model لگ رہا ہے۔بڑا والا ماشاء اللہ، ذہین لگ رہا ہے

شرارتی تو دونوں ہی ہیں یہ بات بھی ٹھیک ہے بڑا ماشاءاللہ ذہیں بھی ہیں کبھی وقت ملا تو ان کی شرارتیں بھی لکھوں گا شکریہ
 

زینب

محفلین
مجھے تو دونوں ایک سے ہی لگے اب پتا چلا وہ دو باھیوں کی فوٹو تھیئں۔میں‌تو ایک ہی سمجھی تھی
 

تفسیر

محفلین
ہم پہچان گئے۔ اس بہانے آپ نے اپنی تصاویر دیکھائیں ہیں
خرم چلیں اب بتادیں آپ دائیں پر ہیں یا بائیں پر:)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مجھے تو دونوں ایک سے ہی لگے اب پتا چلا وہ دو باھیوں کی فوٹو تھیئں۔میں‌تو ایک ہی سمجھی تھی
جی ہاں امام بھی چھوٹا ہوتے وقت ایسا ہی تھا

ہم پہچان گئے۔ اس بہانے آپ نے اپنی تصاویر دیکھائیں ہیں
خرم چلیں اب بتادیں آپ دائیں پر ہیں یا بائیں پر:)
ہا ہاہا تفسیر بھائی آپ کس فوٹو کی بات کر رہے ہیں میں تو یہاں کہی بھی نہیں ہوں

السلام علیکم،
ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ہیں اللہ ان کی عمر میں برکت دے۔

آمین عمر میں برکت اور صحت بھی بہت شکریہ شکاری بھائی
 

مغزل

محفلین
یہ میرے بڑے بھائی کے بیٹے ہیں جب میں اس عمر میں‌ہوتا تھا تو مجھے بھی کوئی فکر نہیں ہوتی تھی جس طرح ان کوکوئی فکر نہیں ہے اسی لے تو کہتے ہیں اصل زندگی تو یہ ہے اس وقت ہم سوچتے تھے کب بڑے ہونگے اب سوچتے ہیں کاش بڑے نا ہوتے

اس کا نام عبدالاخد ہے










اس کا نام امام عالم ہے










اچھی تصاویر ہیں واہ میاں واہ ۔۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات
:notlistening::wasntme:
 

ابو کاشان

محفلین
یہ تصاویر میں نے آج ہی دیکھی ہیں خرّم۔ ماشاء اللہ اب تو اور بڑے ہو گئے ہونگے۔ عبدلاحد اور امام عالم تو ماشاءاللہ بہت پیارے لگ رہے ہیں۔ میری طرف سے پیار کرنا۔
 
Top