اے خان

محفلین
متفق کی ریٹنگ اول حصے پر دی ہے۔ یعنی اچھی باتوں پر انہیں یاد کرتے رہے پربعد میں خود کو بھی بھول گئے وغیرہ۔
جو آخری حصہ ہے وہ آپ کی کسر نفسی وغیرہ ہے، ورنہ مجھے آپ میں شدید زیادہ فرق لگا ہے اور یہ بتدریج ممکن ہوا ہے
اچھاااا، پھر تو ٹھیک ہے مطبل ہم خوش ہوسکتے ہیں
 
🙈 یاز مجھے اپنی تعریف پر خوشی ہورہی ہے بس ویسے ہی شرمانے کی ایکٹنگ کررہا ہوں
اصل میں جو لوگ ساتھ رہتے ہیں ان کو محسوس کم ہوتا ہے کیو نکہ وہ فورا دورا دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ میرا بھی آپ سے انٹریکشن چار پانچ سال بعد ہو رہا ہے، میں تو حیران ہوگئی تھی آپ کی ایوولوشن دیکھ کے۔ اپ کو ذہین و فطین وغیرہ اوپر اوپر سے نہ کہا تھا۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائیں جو آپ کے لیے اور اس کی مخلوق کے لیے نفع بخش رہے۔ آمین۔ پراؤڈ آف یو بھائی!
 
Top