نیرنگ خیال
لائبریرین
ہاہاہاہاااا۔۔۔ سطر بہ سطر تبصرہ لاجواب ہے۔۔۔ جوابات اپنی چونچ تیز کرنے کے بعد دوں گا۔۔۔۔زبردست آئیڈیا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے ۔۔
اکمل بھائی واپس ہی نہیں آئے ۔ شاید چونچ تیز کروانے چلے گئے ہیں
مجھے لفظ '' عارف جیسوں '' پہ اعتراض ہے ۔۔ آپ نے سب کو عارف بھائی سے ملا دیا۔۔ ورنہ کہاں عارف بھائی اور کہاں باقی لوگ
میرا تو مشورہ ہے عارف بھائی معطلی کی چھوٹی سی دوکان کھول لیں ۔
اَت چکو تے معطلی ہو جاندی اے
نین بھیا ۔۔ لاجواب اور زبردست تحریر ۔۔ بےشمار جگہوں پہ قہقہے کو روک نہیں پائے ۔۔ باقی اس دھاگے میں اتنا کچھ ہے کہ اب بارونق ہی رہے گا ان شا ء اللہ
شکریہ ڈاکٹر صیب
 
				 
 
		 
 
		
 اگر
 اگر  یعنی ہم بیدار ہیں مگر سوئے ہوئے لشکر میں ہیں۔
 یعنی ہم بیدار ہیں مگر سوئے ہوئے لشکر میں ہیں۔  ڈریں اُس دن سے جب درج بالا سوئے ہوئے شیر بیدار ہو جائیں گے۔
 ڈریں اُس دن سے جب درج بالا سوئے ہوئے شیر بیدار ہو جائیں گے۔  (ویسے لگتا نہیں ہے۔
 (ویسے لگتا نہیں ہے۔ 









 
 
		 
 
		