مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

زین

لائبریرین
زین میں تو جیسے انگلش میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے نا :rolleyes:
ارے بابا وہ ایک ٹاپک تھا مین نے جان کر ادھا نام لکھا تھا تاکہ پھر کوئی نیا بکھیڑا نا ہو :laugh:

آپ کی تو صرف انگلش کمزار ہے میری تو اردو بھی اور سب سے زیادہ شرمندگی کی بات یہ ہے کہ مجھے اپنی مادری زبان نا پڑھنا آتی ہے اور نا ہی لکھنا :cry:
زین سنجیدہ بالکل بھی اچھا نہیں لگتا :)
ہم تو اس عمر میں بہت شوخ تھے :grin:
:)بہت بہت شکریہ :)
مجھے بھی اپنی مادرن زبان میں پشتو لکھنا نہیں آتا :cry:
بس کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو،شروع شروع میں مذاق بہت کیا ، اگر کسی کادل دُکھا ہو تو اس کے لیے میں‌معافی چاہتا ہوں :cry:

شکریہ۔
 
تیشہ

محفلین
آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر وہ بھی اتنے لمبے اور اچھے تاثرات کے ساتھ دیکھ کر اچھا لگا

پہلی والی پوسٹ کا بعد مین جواب دونگی چائے کے وقفے کے بعد
اس کا پہلے جواب دے دوں
نہیں ہمارا جھگڑا نہیں ہوا
آتے ساتھ ہی( ماوراء کا جواب ابھی بھی مجھے سمجھ نہیں ایا کیوں کہ جو کچھ ہوا ہے مجھ سے پہلے ہوا تھا) ہان تو اتے ساتھ ہی میں نے انٹریو شروع کرنے کا کہا تو وہاں ماوراء کے رئپلائی سے ایسا لگا کہ وہ امن کی فیور کر رہی ہے اس لیے مجھے برا لگا اور سچی بتاؤں تھوڑی سی جیلسی بھی ہوئی تھی :blush:
مجھے لگا کہ یہاں گروپنگ ہے اور نئے ممبرز کی کوئی ضرورت نہیں ہے
امن کا تب پتہ بھی نہیں تھا کہ وہ کافی عرصے سے غائب تھی تب لیکن میرے انٹرویو اسٹارٹ کرتے ساتھ ہی اس کا دوبارہ صرف انٹرویو سیکشن میں ہی آنا اور جتانا مجھے تپا گیا تھا
ورنہ باقی امن کی طرف سے کچھ نہیں ہوا ۔ مجھے ہی غلط فہمی ہوئی تھی کچھ جس کا ماوراء بھی کہ رہی ہیں

خیر وہ ائے اور دوبارہ انٹرویو شروع کرے مجھے اچھا لگے گا :) مجھے گلٹی فیل ہوتا ہے اب کہ شاید میری وجہ سے وہ چلی گئی جبکہ میں نے بخدا اسے کچھ بھی نہیں کہا تھا

تعبیر :grin: سچ بولوں ۔۔ مجھے بھی آپکی ایک عادت بلکل امن کے جیسے لگی ہے ۔۔ کہ انٹرویو ، یا کسی کو لکھنے کو آپ مجبور کردیتی ہیں ۔۔ امن کی یہی عادت ہے وہ بھی اتنا مجبور کر تی ہے اتنا مجبور کرتی ہے کہ
یااللہ توبہ ، جیسے اس نے میرا انٹرویو لینے کی ضد کی تھی ، اور لے کر چھوڑا تھا ، میں ششدر رہ گئی تھی :confused: ، میں ضدی تھی وہ تو مجھ سے بھی کہیں زیادہ ضد میں تھی کہ بس لے کر رہنا ہے ،:grin:
اور بقول اسکے اس نے جو کام شروع کرنا ہو ، وہ اس کام کے پیچھے پڑتی ہیں جب تک ہو نا جائے ، یہ امن کی لگن ہے ، :hatoff:
اور مجھے لگا ہے آپ بھی ایسی ہی ہیں ، :grin: جو کام ٹھان لیتیں ہیں آپ بھی وہ کرکے ہی دم لیتیں ہیں ،

حیرت انگیز طور پے آپ کی باتچیت ، انداز کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک عادت امن جیسی ہے ۔ :grin:
 
زیک

مسافر
مجھے تو کبھی شبہ نہیں ہوا تعبیر کہ آپ امن ہو سکتی ہیں کہ آپ دونوں میں کافی فرق ہے۔ مگر لگتا ہے کہ یہ غلط‌فہمی عام تھی۔

ہری بات آپ کے حساس ہونے کی تو یہ شاید ہر رکن کا خیال ہے جس نے یہاں اظہارِ خیال کیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی اس کے لیے آپ اسٹار پلس کے ڈرامے دیکھا کریں سب evil characters اتنی میٹھی چھریاں بنی ہوتی ہیں کہ میں حیران رہ جاتی ہوں اور بعد میں ہی ان کی اصلیت کھلتی ہیں بہت لیٹ :laugh: :laugh:

جی نہیں اپ مہمان بن رہی ہیں اور ماوارء ہے نا اور ساتھ ہی شمشاد جی بھی جو کسی بھی بد مزگی کو یہاں ہونے نہیں دینگے اور کڑی نگاہ رکھیں گے :)

جی ہاں :grin: evil characters کے ساتھ ساتھ فُل میک اپ ، ساڑھی سمیت :grin::grin: ، انکے تو ڈرامے ہی سارے انکی آواز سے چلا کرتے ہیں ۔۔ اکیلے کمرے میں ۔۔خود سے اونچی آواز میں بات کرنا ، کہ کوئی انکو سن سکے اور وہی سنے گا جسکو نہیں سننا ہوگا ،، اور پھر اسٹار پلس کے ڈرامے ایسے آگے بڑھتے ہیں ، سارا ڈرامہ ہی ایک آواز سے شروع ہوکر ،۔ آواز سے ہی ختم ہوتا ہے ۔ :blush:
سوتے ہوئے بھی ساڑھیوں میں ۔۔اور میک اپ کے ساتھ ،۔ اور کام دیکھئیے انکے ، واقعی میٹھی چھری ہی ہوتیں ہیں :music: ،
 
تعبیر

محفلین
شروع سے ہی اچھا تاثر ہے، ہنس مکھ خاتون کا، پہلے فرق صرف اتنا تھا کہ میں انہیں کم عمر لڑکی خیال کرتا تھا، بعد میں یہ خاتونِ خانہ نکلیں ۔ :mrgreen:

نبیل نے ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی، اسکی کی شائد ایم پی تھری مانگا تھا انہوں نے، اور میں نے بتایا تھا کہ یو ٹیوب سے ایم پی تھری کیسے حاصل کر سکتی ہیں۔

سوری جہانزیب کچھ دیر ہو گئی کہ مہمان اگئے تھے :) آن ہاں تو خاتون خانہ معلام ہونے کے بعد آپ کو افسوس تو نہیں ہوا میری مدد کر کے :laugh:

سب سے گھل مل جانا، لیکن اس کے باوجود بھی ایک حد تک فاصلہ قائم رکھنا ۔

زبردست اندازہ لگایا ہے حیرت ہے

رنگی برنگی تصاویر دیکھنے کو نہیں ملیں گی، اس کے علاوہ یہ والا سلسلہ مجھے بڑا اچھا لگتا ہے، کہ کئی باتیں پتہ چلتی ہیں ممبران کے بارے میں ۔جیسے کہ لوگ ایک دوسرے کو ایم ایس این پر ورغلاتے ہیں وغیرہ وغیرہ سب یہاں سے پتہ چلا ۔

جلد ہی آپ کا بھی نمبر آنے والا ہے۔
مجھے حیرت ہے میرے خلاف ورغلا کر یا مجھے یہاں سے دور رکھ کر کسی کو کیا ملے گا۔ پچھلی ساری سازش بھی مجھے یہاں سے بدظن کرنے کے لیے ہی تھی ۔

کچھ نایاب قسم کی تصاویر، اگر مل جائیں تو۔

ڈھونڈیے ڈھونڈیے کہ آپ کے لیے کچھ مشکل نہیں ہے :)

آپ کی ہارڈ ڈرائیو کتنے فی صد تصاویر سے بھری ہے، جو ختم ہی نہیں ہوتیں؟

:laugh: :laugh: :laugh: عمرو عیار کی زنبیل سمجھ لیں بس۔

023.gif
 
تعبیر

محفلین
:)بہت بہت شکریہ :)
مجھے بھی اپنی مادرن زبان میں پشتو لکھنا نہیں آتا :cry:
بس کوشش یہی ہوتی ہے کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو،شروع شروع میں مذاق بہت کیا ، اگر کسی کادل دُکھا ہو تو اس کے لیے میں‌معافی چاہتا ہوں :cry:

شکریہ۔

کیا زین کتنی دفعہ ایک ہی بات دہرا کر شرمندہ کرو گے
کوئی بات بری نہیں لگی
 
تعبیر

محفلین
تعبیر :grin: سچ بولوں ۔۔ مجھے بھی آپکی ایک عادت بلکل امن کے جیسے لگی ہے ۔۔ کہ انٹرویو ، یا کسی کو لکھنے کو آپ مجبور کردیتی ہیں ۔۔ امن کی یہی عادت ہے وہ بھی اتنا مجبور کر تی ہے اتنا مجبور کرتی ہے کہ
یااللہ توبہ ، جیسے اس نے میرا انٹرویو لینے کی ضد کی تھی ، اور لے کر چھوڑا تھا ، میں ششدر رہ گئی تھی :confused: ، میں ضدی تھی وہ تو مجھ سے بھی کہیں زیادہ ضد میں تھی کہ بس لے کر رہنا ہے ،:grin:
اور بقول اسکے اس نے جو کام شروع کرنا ہو ، وہ اس کام کے پیچھے پڑتی ہیں جب تک ہو نا جائے ، یہ امن کی لگن ہے ، :hatoff:
اور مجھے لگا ہے آپ بھی ایسی ہی ہیں ، :grin: جو کام ٹھان لیتیں ہیں آپ بھی وہ کرکے ہی دم لیتیں ہیں ،

حیرت انگیز طور پے آپ کی باتچیت ، انداز کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک عادت امن جیسی ہے ۔ :grin:

نہیں بوچھی آپکی بات سچ نہیں بلکہ غلط ہے
میں نے نے کسی کو کبھی کہیں مجبور نہیں کیا ہاں کوئی میری بات کا جواب نا دے مطلب صرف ایک مجھے اگنور کرے تو وہ مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
انٹرویو کے لیے میں نے پوچھا تھا جس کے لیے اللہ کا شکر ہے کہ خود ہی کچھ ممبرز نے ہامی بھری تھی۔ جب انکی طرف سے بس ہو گئی تو میں نے بھی زیادہ زور نہیں بھرا
میں ضدی بالکل نہیں ہوں ورنہ اگلی دفعہ آپ کو مہمان نا بنا لیتی اور آپ کے پیچھے نا پڑ جاتی
مجھے کسی کی بھی منت کرنا سب سے زہر لگتا ہے :mad:
 
فہیم

لائبریرین
فہیم اس کے بعد بھی امن نظر آئی تھیں ایک دو بار

ہمممممممممممممم

کچھ اور نئی خبریں‌ آگئیں ہیں۔
امن نے بلاگ پر بھی کچھ لکھا تھا اس بارے میں کہ وہ اب اردو محفل پر نہیں‌ آئیں گی۔
وہ بلاگ والی تحریر نہیں‌ مل سکی۔
شاید انہوں نے بعد میں ڈیلیٹ کردی ہو۔
اور وجہ یہی بیان کی
جس تھریڈ کا لنک میں نے دیا۔
بقول ان کے
نبیل صاحب کا بات کرنے کا انداز ان کا دل توڑ گیا:(

اس کے بعد وہ صرف ایک بار محفل پر آئیں تھیں یہ بتانے کے انہوں نے یہاں سے شاکرالقادری صاحب کا انٹرویو دوسرے فورم پر منتقل کردیا۔

فل وقت تو یہی نیوز مل سکیں ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
مجھے تو کبھی شبہ نہیں ہوا تعبیر کہ آپ امن ہو سکتی ہیں کہ آپ دونوں میں کافی فرق ہے۔ مگر لگتا ہے کہ یہ غلط‌فہمی عام تھی۔

ہری بات آپ کے حساس ہونے کی تو یہ شاید ہر رکن کا خیال ہے جس نے یہاں اظہارِ خیال کیا ہے۔

شکریہ زیک شکر ہے کہ کوئی تو ہے کہ جسے میں میں ہی لگی :laugh:
آپ کا تو سمجھ آتی ہے کہ اپ کو کیسے احساس ہوا اس بات کا :laugh: جبکہ دوسروں کی مجھے حیرت ہے

شکر ہے اللہ کا اج میں نے اسے مکمل کر ہی دیا یاوووووووووووو :music:
 
تیشہ

محفلین
:laugh: تھینکس تعبیر ۔۔ میں یہی تو سننا چاہتی تھی کہ آپ کسی کو مجبور نہیں کیا کرتیں :grin:

آپ بہت اچھی ہیں ، :music: :hatoff:
 
جہانزیب

محفلین
سوری جہانزیب کچھ دیر ہو گئی کہ مہمان اگئے تھے :) آن ہاں تو خاتون خانہ معلام ہونے کے بعد آپ کو افسوس تو نہیں ہوا میری مدد کر کے :laugh:

آُپ کے آنے سے پہلے تک میں‌ صرف چند ایک فورمز تک محدود رہتا تھا، جس میں‌ ایک سوال آپ کے جواب ہمارے، لینکس کارنر، موسیقی کی دنیا ۔
میرے پانچ سو سے پندرہ سو پیغامات ہونے کی دو وجوہات ہیں، ایک ہر ہفتے کا مہمان دوسرا عزیز امین :mrgreen:
 
نبیل

تکنیکی معاون
تعبیر :grin: سچ بولوں ۔۔ مجھے بھی آپکی ایک عادت بلکل امن کے جیسے لگی ہے ۔۔ کہ انٹرویو ، یا کسی کو لکھنے کو آپ مجبور کردیتی ہیں ۔۔ امن کی یہی عادت ہے وہ بھی اتنا مجبور کر تی ہے اتنا مجبور کرتی ہے کہ
یااللہ توبہ ، جیسے اس نے میرا انٹرویو لینے کی ضد کی تھی ، اور لے کر چھوڑا تھا ، میں ششدر رہ گئی تھی :confused: ، میں ضدی تھی وہ تو مجھ سے بھی کہیں زیادہ ضد میں تھی کہ بس لے کر رہنا ہے ،:grin:
اور بقول اسکے اس نے جو کام شروع کرنا ہو ، وہ اس کام کے پیچھے پڑتی ہیں جب تک ہو نا جائے ، یہ امن کی لگن ہے ، :hatoff:
اور مجھے لگا ہے آپ بھی ایسی ہی ہیں ، :grin: جو کام ٹھان لیتیں ہیں آپ بھی وہ کرکے ہی دم لیتیں ہیں ،

حیرت انگیز طور پے آپ کی باتچیت ، انداز کے ساتھ ساتھ یہ بھی ایک عادت امن جیسی ہے ۔ :grin:

بوچھی، میرے خیال میں آپ کا تاثر درست نہیں ہے۔
 
تیشہ

محفلین
بوچھی، میرے خیال میں آپ کا تاثر درست نہیں ہے۔

جی صیح کہا آپ نے میرا تاثر صیح نہیں ہے ، مگر آپ نے اوپر کی باقی پوسٹ نہیں پڑھی ، میں جان بوجھکر تعبیر کو سنآ رہی ہوں تاکے تعبیر بولیں کے نہیں میں ایسے مجبور نہیں کرتی :grin: اور پھر میں مہمان بننے سے بچ جاؤں گی ،، اور ایسا ہی ہوا ہے ۔ ۔ ۔۔

ورنہ تعبیر اور امن میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔ :music:
 
محسن حجازی

محفلین
تعبیر، یہ کوئی اور معاملہ ہے، میں نے محسن سے مذاق کیا تھا۔ لگتا ہے کہ ان کی ابھی اس پر نظر نہیں پڑی ہے۔ :)

یہ بھی بڑا دلچسپ واقعہ ہے ادی سنانے کے لائق ہے۔ ویسے محبوب خان صاحب اب بھی حیات ہیں اور مقتدرہ میں ہی ہوتے ہیں۔
شاکر القادری صاحب شاید ان سے فون پر بھی بات کر چکے ہیں۔ نیز یہاں کے ایک اور رکن بھی انہیں جانتے ہیں تاہم میں انہیں کبھی نہیں ملا۔
نبیل بھائی مذاق کر رہے تھے اصل میں وہ صاحب کام تو اردو کے ادارے میں کرتے تھے لیکن قریب قریب اردو تحریر سے نابلد تھے۔ اوپر سے ان کو اس ادارے کے ترجمان کے طور پر یہاں پیش کیا گيا۔ اردو محفل پر اردو زبان پر دسترس رکھنے والے کثرت سے ہیں اور غالبا بلکہ یقینی طور پر یہ واحد فورم ہے جس پر علم عروض تک کے ماہرین بھی موجود ہیں۔ ظاہر ہے کہ ایسی صورت میں غلط سلط اردو لکھ کے کوئی بچ کے جاتا کہاں؟ :grin: تین سال میں ہم لوگوں نے یہاں ایسے ماحول کو فروغ دیا ہے کہ اردو محفل پر تصویری اردو یا غلط اردو دونوں کا کافی برا منایا جاتا ہے اور اکثر اراکین تو برملا ٹوک دیتے ہیں۔
سو بس ان صاحب کی اردو پر کافی لے دے ہوئي خاص طور پر قادری صاحب جو خود علم عروض ہی نہیں بلکہ فارسی بھی جانتے ہیں خاصے برافروختہ ہوئے کہ بھائی میاں اردو کے لیے کام ہوگا کیسے جو اردو لکھ نہیں پاتے۔ ویسے قادری صاحب شاعری اور خطاطی پر بھی دسترس رکھتے ہیں۔

لیکن کیا ہے کہ واقعی بہت دیر ہوگئی یہ دھاگہ دیکھنے میں ذرا فلو وغیرہ کے مزے لے رہا ہوں اسلام آباد میں سردی جوبن پر ہے۔ لیکن آج یہ سوالنامہ بھر کے ہی جاؤں گا کم بخت صبح سے انٹرنیٹ اب چلا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:laugh: چلئیے آج میں بھی دیکھوں گی کہ آپ سوالنامہ بھر کر ہی جاتے ہیں کہ حسب ِ ممعول بھرے بغیر ہی ۔ :hatoff:
 
Top