اسے کہنا

فرحت کیانی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2007

  1. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اسے کہنا
    اسے ہم یاد کرتے ہیں

    دیا جب شام کی دہلیز پہ
    جلانے آتے ہیں
    ستارے آسماں پہ جب
    ٹمٹماتے ہیں

    زمیں پہ چاندنی
    جب پھولوں پہ پڑتی ہے
    بہت ہی خوب لگتی ہے!!

    ہم اُسی دم
    اپنی آنکھوں میں
    اسے آباد کرتے ہیں


    اسے کہنا
    اسے ہم یاد کرتے ہیں

    ۔۔۔anonymous
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ انتخاب ہے فرحت صاحبہ، یہ anonymous کوئی مشہور شاعر/شاعرہ لگتے ہیں :D
     
  3. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  4. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    خوب۔عمدہ
     
  5. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    بہت خوب فرحت ۔ :)
     
  6. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    well said :D بس کچھ ایسا ہی ہے اور میرے پاس ان مشہور شاعر کی کافی کلیکشن ہے :)
     
  7. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت شکریہ پاکستانی، ضبط اور شازیہ جی
     
  8. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

    جی آپ سے گزاریش ہے کے آپ اس نظم کے شاعر کا نام بھی لکھ دے تو بہتر ہو گا کیونکہ آپ تو جانتے ہی ہیں کے شاعر کا اصل نام اس کی شاعری سے ہی پچھانا جاتا ہیں اس لیے اگر ممکن ہو تو اس نظم کے شاعر کا نام لکھ دے اور اگر آپ کو ان کا نام نہیں پتہ تو پھر مجھے اجازات دے تو میں نام لکھ دیتا ہوں
    کوئی بات بورئ لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں خرم شہزاد خرم:grin:
     
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,874
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خرم صاحب کی مہربانی سے کافی پرانی پوسٹ سامنے آ گئی ہے۔ بہت اچھی نظم ہے، شکریہ فرحت صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

    سر میں چاہتا ہوں کیا ہی خوب ہو جس صاحب کی شاعری ہو ان کا نام بھی ساتھ ہی لکھا جائے اس لے میں نے چاہا کے نام ہی پوچھا جائے یہ کن صاحب کی نظم ہے
     
  11. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    نیک کام میں دیر کیسی۔۔۔اگر آپ کا معلوم ہے ضرور لکھئے پلیز
     
  12. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    فوٹوٹیک81(خرم شہزاد خرم) کے مطابق یہ نظم ان کی لکھی ہوئی ہے اور انھوں نے اس ادھوری نظم کو مکمل بھی کر دیا ہے۔۔

    مکمل نظم۔۔۔

    اسے کہنا
    اسے ہم یاد کرتے ہیں
    دیے جب شام کی دہلیس پر جلنے کو آتے ہیں
    ستارے آسماں پر ٹم ٹماتے ہیں
    اور پچھلے پہر چاندنی پھولوں پہ شبنم اترتی ہے
    بہت ہی خوب لگتی ہے
    ہم اس دم اپنی آنکھوں
    میں تمہیں آباد کرتے ہیں
    اسے کہنا
    اسے ہم یاد کرتے ہیں
    اندھری رات میں پیارے
    سحر ہونے سے کچھ پہلے
    اچانک نیند سے اٹھ کر
    ہم اپنے رب تعالٰی سے
    تمہارے واسطے فریاد کرتے ہیں
    اسے کہنا اسے ہم یاد کرتے ہیں


    خرم شہزاد خرم

    ۔۔۔شکریہ فوٹوٹیک81
     
  13. گل جی

    گل جی محفلین

    مراسلے:
    13
    فراز کا ایک شعر یاد آگیا:

    اب تک ترے فتنے ہیں‌ سلامت اسے کہنا
    یارو سر محشر بھی قیامت اسے کہنا
     

اس صفحے کی تشہیر