اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
بات نہ تو آپ کے خیال کی ہو رہی ہے اور نہ ہی آزادی کی ہو رہی ہے، بات ہو رہی ہے حجاب کی۔

اب اتنی بھی آزادی اچھی نہیں کہ مادر پدر آزاد ہو جائیں۔
 
khayal

محفلین
اک مثال دی جاتی ھے حجاب کے لئے ۔۔ وہ کچھ ایسی ہے کہ اگر آپ کو کسی نے دو سویٹ آفر کی ۔
اک بغیر ریپر کی ۔ پتہ نھیں کس کا ہاتھ اس پر لگا ، کتنی دھول مٹی لگی ہو اس پر
اور اک ریپر والی ۔ جس کی صفائی اور پاکیزگی کا آپ کو یقین ھو
آپ اپنے لئے کون سی لیں گے ؟؟ دونوں میں سے کونسی قابل اعتبار ھے؟؟؟
 
ف۔قدوسی

محفلین
مثال کے طور پر یہ
28rm93d.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
اک مثال دی جاتی ھے حجاب کے لئے ۔۔ وہ کچھ ایسی ہے کہ اگر آپ کو کسی نے دو سویٹ آفر کی ۔
اک بغیر ریپر کی ۔ پتہ نھیں کس کا ہاتھ اس پر لگا ، کتنی دھول مٹی لگی ہو اس پر
اور اک ریپر والی ۔ جس کی صفائی اور پاکیزگی کا آپ کو یقین ھو
آپ اپنے لئے کون سی لیں گے ؟؟ دونوں میں سے کونسی قابل اعتبار ھے؟؟؟

شکریہ۔ لیکن آپ کی دی ہوئی مثال ہر ایک کی سمجھ میں نہیں آئے گی۔
 
ظفری

لائبریرین
اک مثال دی جاتی ھے حجاب کے لئے ۔۔ وہ کچھ ایسی ہے کہ اگر آپ کو کسی نے دو سویٹ آفر کی ۔
اک بغیر ریپر کی ۔ پتہ نھیں کس کا ہاتھ اس پر لگا ، کتنی دھول مٹی لگی ہو اس پر
اور اک ریپر والی ۔ جس کی صفائی اور پاکیزگی کا آپ کو یقین ھو
آپ اپنے لئے کون سی لیں گے ؟؟ دونوں میں سے کونسی قابل اعتبار ھے؟؟؟

حجاب کے حوالے سے بے تکی مثال ہے ۔
 
زیک

مسافر
اک مثال دی جاتی ھے حجاب کے لئے ۔۔ وہ کچھ ایسی ہے کہ اگر آپ کو کسی نے دو سویٹ آفر کی ۔
اک بغیر ریپر کی ۔ پتہ نھیں کس کا ہاتھ اس پر لگا ، کتنی دھول مٹی لگی ہو اس پر
اور اک ریپر والی ۔ جس کی صفائی اور پاکیزگی کا آپ کو یقین ھو
آپ اپنے لئے کون سی لیں گے ؟؟ دونوں میں سے کونسی قابل اعتبار ھے؟؟؟

واقعی عورت اور لولی‌پوپ میں کوئ فرق نہیں ہے۔ :rolleyes:
 
الف عین

لائبریرین
شاید ہندو پاک کی خواتین جس طرح کے لباس پہنتی ہیں، یہ تصویریں اس طرح کی نہیں ہیں۔ کہ عورتیں زیادہ تر مغربی ملبوس میں ہیں۔ لیکن اس پر بھی ٍغور کیجیے کہ سب خواتین کے ہاتھ بھی ڈھکے ہوئے ہیں اور ٹانگیں بھی۔ یہ یقینا مسلم مغربی خواتین کی تصاویر ہیں۔ اس لئے حجاب ہی ہیں۔ سکارف محض ہوتے اور فیشن سٹیٹ مینٹ ہوتا تو بات دوسری تھی۔
 
Top