اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

تعبیر

محفلین
hijab7.jpg



bythepool.jpg



hijab5.jpg



hijab2.jpg



hijab3.jpg


hijab4.jpg
 

جہانزیب

محفلین
لگتا تو مجھے بھی یہی ہے، لیکن قصور اس میں ہمارے معاشرہ کا ہے، جہاں‌ حجاب کے نام پر عورتوں‌ سے سب کچھ سلب کر لیا گیا ہے ۔
 

طالوت

محفلین
حجاب کے علاوہ اسے اور کہا کیا جا سکتا ہے ؟ اچھی تصاویر ہیں!
طنز کیسا ؟ پروفیشنل مسکراہٹ ہے جو عموما حجاب میں ملبوس خواتین کی دیکھنے میں نہیں آتی اسلیئے ایسا لگ رہا ہے۔۔۔
وسلام
 

فاروقی

معطل
نہیں جی یہ حجاب نہٰن ......کیونکہ یہ اسلامی حجاب نہیں ہے.......

اسلامی حجاب میں تو آنکھیں بھی کھلی نہیں ہونی چاہیں ........

ایک دفعہ ایک نابینا صحابی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر تشریف لائے .........جب وہ چلے گئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویوں کو بلا کر پوچھا ..آپ نے ان سے پردہ کیوں نہیں کیا...؟

وہ کہنے لگیں ........کہ وہ صحابی کون سا دیکھ سکتے تھے ...وہ تو نابینا تھے........آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا........وہ نا بینا تھے ،..تم تو نہیں تھیں...........

اس سے اندازہ کیجیئے حجاب کیا ہے.......
 

طالوت

محفلین
حضور دنیا کے اکثریتی علاقوں میں اسے حجاب ہی سمجھا جاتا ہے یہ اور بات ہے کہ ہمارے یہاں "ٹوپی والا برقعہ یا سادہ برقعہ بمعہ کالے دستانے ، جرابیں اور کالا چشمہ" ہی حجاب سمجھا جاتا ہے ۔۔۔
فاروقی آپ بھی غور کیجیئے میری بات پر
وسلام
 

طالوت

محفلین
ارے جناب اسلامی حجاب یا غیر اسلامی حجاب نہیں ہوتا ۔۔۔ حجاب حجاب ہوتا ہے ۔۔ یہ اور بات ہے کہ اسلام سب سے زیادہ حجاب پر زور دیتا ہے۔۔۔۔ حجاب میں فرق معاشرے کے رہن سہن تہذیب و تمدن سے پڑتا ہے ۔۔
ہم پاکستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی مشکل ہی یہی ہے کہ ہم صرف اسے اسلامی خیال کرتے ہیں جو ہمارے یہاں رائج ہو ۔۔۔
اب تو یقننا سمجھ گئے ہوں گے ۔۔
وسلام
 

فاروقی

معطل
ارے جناب اسلامی حجاب یا غیر اسلامی حجاب نہیں ہوتا .......میں آپکی بات نہیں سمجھا .......آپ کس طرح کہہ رہے ہٰں حجاب اسلامی اور غیر اسلامی نہیں ہوتا.......ثابت کیجیئے...؟
 

طالوت

محفلین
ثابت کرنے کی ضرورت کیا ہے حجاب کے معنٰی دیکھ لیں ، عورت کی فطرت دیکھ لیں ، تمام مذاہب میں اس کی حیثیت دیکھ لیں ۔۔
البتہ عمل کرنے یا نا کرنے اور کس طرح سے کرنے میں الگ الگ نقطہ نظر ہو سکتا ہے
وسلام
 

فاروقی

معطل
بھئی مجھے نہیں معلوم تو اسی لیئے کہا تھا کہ ثابت کیجیئے .........اور آپ کہہ رہے ہیں ثابت کرنے کی ضرورت کیا ہے.......ضرورت یہ ہے کہ ہمیں بھی تو پتا چلے گا کہ اسلامی حجاب کیسے نہیں ہوتا........والسلام
 

طالوت

محفلین
:):):)
یہ اسلامی موضوع ہے سو وہیں اس کو ثابت کیا جائے گا ۔۔۔ اور وہاں بحث مباحثے پر میں خود ساختہ پابندی کا شکار ہوں ۔۔۔ مگر آپ یقیننا اتنے سمجھدار ہیں کہ میرا مدعا سمجھ گئے ہوں گے تو پھر اتنا اصرار کیوں ؟
وسلام
 

تعبیر

محفلین
ویسے مجھے لگ رہا ہے کہ محترمہ گویا اس حجاب پر طنز کر رہی ہوں.. :mrgreen:


محترمہ کون میں ؟؟؟نہیں میں طنز کیوں کرونگی ۔


لگتا تو مجھے بھی یہی ہے، لیکن قصور اس میں ہمارے معاشرہ کا ہے، جہاں‌ حجاب کے نام پر عورتوں‌ سے سب کچھ سلب کر لیا گیا ہے ۔

آپ کو بھی غلط لگ رہا ہے وہ کیا ہے کہ مجھے scarf اردو میں لکھنا نہیں آرہا تھا اس وقت:blush: خالی حجاب بھی نہیں لکھ سکتی تھی کہ حجاب ایک ممبر بھی تو ہیں نا یہاں
 
ویسے زیادہ تر ماڈلز نے جو پہنا ہوا ہے وہ ٹرکش حجاب ہے۔ واضح رہے کہ ترکی میں‌حجاب پہننا منع ہے خصوصا سرکاری اداروں میں۔ یہ والا بھی نہیں‌جو تصویروں‌میں‌ماڈلز نے پہنا ہے۔
اس کا ایک نام "امیرہ حجاب" بھی ہے۔
 
Top