تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

اسلام و علیکم
دوستو کیا حال چال ہے
جے سے میرے یوزر نیم سے ظاہر ہے کے میرا نام
محمدعبداللہ ہے
میں لاہور میں رہتا ہوں
اور پڑھتا ہوں
یہاں پر کچھ بھی ہیں جےسے Champian_Pakistani بھائی
میں نے اور بھی کی فورم جوائن کیے ہیں۔
اُمید ہے یہاں بھی بہت مزہ کریں گے
واسلام
محمد عبداللہ
 
وعلیکم السلام محمد عبداللہ بھائی میں آپکو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں مجھے یقین ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گذریگا
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں عبداللہ بھائی ادھر آنے پر مبارک باد ادھر سب یاروں کے یار ہیں اور میں پپو یار۔۔۔۔۔۔۔
 
واعلیکم و سلام
سب دوستوں کا بہت بہت بہت شکریہ
آپ نے اتنی دھوم کے ساتھ خوش آمدید کہا
اور شمشاد جی
میں اور کیا بتاوں Designing کا شوق ہے جیسی بھی ہو کرتا رہتا ہوں
اور ویب سائٹس پر شییر کرتا رہتا ہوں
اور شاید کچھ دوست مجھے fayzi_love کے نام سے جانتے بھے ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
تو اپنی ڈیزائینگ یہاں بھی شریک محفل کریں۔ یہاں اور بھی دوست ہیں جو یہ کام کرتے ہیں۔
 
Top