تعارف اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

فراز اکرم نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 18, 2013

  1. فراز اکرم

    فراز اکرم محفلین

    مراسلے:
    15
    اسلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    میرا نام فراز اکرم ہے اور میں پاکستان کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔
    میں الیکٹرانکس انجینیر ہوں اور آج کل پی ایچ ڈی کی تعلیم کے لیے کوریا میں مقیم ہوں۔

    مجھے اردو محفل کا فورم بہت پسند آیا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور میں امید کرتا ہوں کہ یہاں آپ سب بہن بھائیوں سے اور بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

    ان شاء اللہ
    والسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 2
  2. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    23,394
    موڈ:
    Daring
    وعلیکم السلام ورحمتہ و برکاۃ فراز اکرم صاحب
    خوش آمدید امیدکرتا ہوں آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا
     
  3. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    خوش آمدید فراز صاحب
    :):):)
     
  4. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، فراز صاحب۔
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    فراز صاحب اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔

    آپ نے تو ماشاء اللہ بہت اچھی املاء لکھی ہے۔
     
  6. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    وعلیکم السلام!
    خوش آمدید بھیا!!! :)
     
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وعلیکم السلام ۔۔۔ خوش آمدید
     
  8. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    خوش آمدید۔۔۔ سنا ہے آپکا شہر بڑا خوبصورت ہے۔۔ :)
     
  9. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,917
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
    محفل پر دلی خوش آمدید!
     
  10. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  11. فراز اکرم

    فراز اکرم محفلین

    مراسلے:
    15
    آپ سب کا بہت بہت شکریہ

    درست سنا ہے آپ نے۔ ایبٹ آباد سرسبز و شاداب پہاڑوں کے دامن میں واقع ایک چھوٹا سا نہایت پرسکون اور خوبصورت شہر ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    30,764
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خوش آمدید فراز۔ امید ہے یہاں اچھا لگے گا
     
  13. وسیم ناصر

    وسیم ناصر محفلین

    مراسلے:
    3
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    InLove
  14. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    268
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    خوش آمدید فراز صاحب
     
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    548
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر۔ محفل پر آپ کو خوش آمدید۔
     
  16. جاسمن

    جاسمن لائبریرین

    مراسلے:
    7,231
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اردو محفل پہ خوش آمدید
     

اس صفحے کی تشہیر