ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
ایک تو مجھے بھائی کہا کریں نہ کہ صاحب
دوسرا یہ کہ آپکی غیر موجودگی میں کسی نہ کسی کو تو یہ کام کرنا ہی تھا
تو میں نے سوچا چلو کوئی بات نہیں بھائی بہن کے کام نہیں آئے گا تو اور کون آئے گا
اب آپ اگئی ہو تو اپنا کام سنبھالو۔۔۔۔۔۔:)
 

جیہ

لائبریرین
پہلی بات تو یہ ہے کہ شاہوں کو صاحب ہی کہہ سکتے ہیں ، بھائی کہنے کی گستاخی کیسے کر سکتے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ خواتین بے شک گھر میں کھانا پکانے کا کام کرتی ہیں مگر جتنے بھی ہوٹل میں شیف ہیں دیگیں پکانے والے ہیں وہ مرد حضرات ہوتے ہیں۔ خواتین اور خاص کر ہم جیسی معزز خواتین نے کبھی یہ دھندا نہیں کیا۔۔۔ سو آپ کا کام آپ ہی کو ساجھے :grin:
 

تیلے شاہ

محفلین
نیکی کا تو زمانہ نہیں رہا
ارے یہ محفل والے بڑے اچھے لوگ ہیں ذات پات کی تقسیم پر یقین نہیں رکھتے
اس لیے ان کے سامنے کیا فائدہ اپنا آپ چھا کر
چلو شرماؤ مت اور اپنی خاص خاص ڈش بتاؤ ایک سیخ کباب کا تو مجھے پتہ ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
م م مغل نے پیغامات کے حصول کے بارے میں دریافت کیا ہے تو اس کے بارے میں عرض یہ ہے کہ فورم میں اس قسم کی کوئی فیچر موجود نہیں ہے۔ لیکن آپ چاہیں تو شوق سے اپنے پیغامات کاپی پیسٹ کے ذریعے محفوظ کر سکتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
جیہ جی اور تیلے شاہ صاحب یہ لڑی ایک خالصتاً سنجیدہ موضوع پر تھی ۔
آپ ٹھٹھول کے موڈ میں ہیں تو میں رخصت ہوتا ہوں ۔ والسلام
(منتظمین یہ لڑی مقفل نہ کیں تاوقتیکہ دوستوں کا جی نہ بھر جائے )
 

مغزل

محفلین
م م مغل نے پیغامات کے حصول کے بارے میں دریافت کیا ہے تو اس کے بارے میں عرض یہ ہے کہ فورم میں اس قسم کی کوئی فیچر موجود نہیں ہے۔ لیکن آپ چاہیں تو شوق سے اپنے پیغامات کاپی پیسٹ کے ذریعے محفوظ کر سکتے ہیں۔

شکریہ نبیل نقوی صاحب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top