اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

مریم افتخار نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 23, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار محفلین

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    السلام علیکم!
    سبھی محفلین کو نہایت مسرت سے مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی زمرے کی ادارت میں ایک اور خوبصورت نام کا اضافہ کیا گیا ہے اور وہ نام ہے ہماری بجّو حمیرا عدنان صاحبہ کا. یہ نام کسی تعارف کا محتاج نہیں کہ ان جیسی بذلہ سنج ہستی اور کون ہے!
    ہمیں امید ہے کہ ان کے لیے یہ منصب اور یہ تجربہ خوشگوار ہوگا اور آپ سب ان سے بھرپور تعاون کریں گے. سبھی محفلین کو اور حمیرا بہنا کو بے حد مبارکباد ڈھیروں نیک تمناؤں کے ساتھ! :)
     
    • زبردست زبردست × 12
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو حمیرا بہن۔
    اب تو آئی ٹی کا انقلاب سر پر کھڑا محسوس ہو رہا ہے۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,302
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ زبردست !
    بہت مبارک ہو آپ کو حمیرا بہن ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوشی کی خبر ہے :) آپ کو بہت مبارک ہو حمیرا عدنان سس
    یعنی اب اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دو مدیر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    بہت بہت مبارک ہو حمیرا باجی!
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ تابش بھائی
    آئی ٹی کے بڑے بڑے لوگ یہاں موجود ہیں میں کس کھیت کی مولی ہوں :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,585
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مبارک ہو حمیرا بہن
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,817
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ واقعی کسی کھیت کی مولی نہیں ہیں۔
    کویت کی حمیرا ہیں۔
    اور اب اردو محفل کی مدیر ہیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ سس
    شاید انتظامیہ کو لگا کہ ایک مدیر کافی نہیں ہے اسے لیے مجھ پر کرم نوازی کر دی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ حمزہ بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    امید ہے کہ آپ انتظامیہ میں بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ!
    مبارک ہو حمیرا بہن :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    41,029
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مبارک ہو حمیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,679
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو بہت مبارک ہو حمیرا صاحبہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت بہت مبارک ہو:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,986
    موڈ:
    Lurking
    زبردست زبردست :) :)
    بہت بہت مبارک ہو حمیرا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    10,319
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو بہت مبارک ہو! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر