اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زمرے کی نئی مدیر: حمیرا عدنان صاحبہ

السلام علیکم!
سبھی محفلین کو نہایت مسرت سے مطلع کیا جاتا ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی زمرے کی ادارت میں ایک اور خوبصورت نام کا اضافہ کیا گیا ہے اور وہ نام ہے ہماری بجّو حمیرا عدنان صاحبہ کا. یہ نام کسی تعارف کا محتاج نہیں کہ ان جیسی بذلہ سنج ہستی اور کون ہے!
ہمیں امید ہے کہ ان کے لیے یہ منصب اور یہ تجربہ خوشگوار ہوگا اور آپ سب ان سے بھرپور تعاون کریں گے. سبھی محفلین کو اور حمیرا بہنا کو بے حد مبارکباد ڈھیروں نیک تمناؤں کے ساتھ! :)
 
Top