اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

بھلکڑ نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 13, 2013

  1. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,145
    خوب است! :) :) :)
    محفل میں آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہے، یہ جاننا بہت خوشگوار رہا۔ نصف ہزاری ہونے کی مبارکباد قبول فرمائیں! :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔:devil3:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    بہت خُوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    شکریہ آپی
     
  5. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    :great:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مزید کیا محسوس کیا آپ نے اردو محفل میں؟
     
  7. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
     
  8. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
     
  9. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کوٹ کیسے لکھنا ہے شاید ایسے
     
  10. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یا شاید ایسے
    یا پھر ایسے
     
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بڑے صحیح جا رہے ہیں۔
     
  12. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    نوشاب بھائی آپ نے کوٹ کر کے کہنا کیا وہ بھی بتا دیں یا صرف کوٹ کرنا سیکھ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔:):):)
     
  13. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    فی الحال سیکھ رہا ہوں کیونکہ کیا پتہ کب ضرورت پڑ جائے کچھ کوٹ کرنے کی
     
  14. مہدی نقوی حجاز

    مہدی نقوی حجاز محفلین

    مراسلے:
    4,889
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    بہت خوب بھئی۔۔۔ واہ۔ مزہ آگیا اور بخار بھی!
     
  15. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    آپ کو بُلایا جو ہے توایسا تو سننا ہی تھا۔۔۔۔۔نوازش ہے آُپ کی۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed

    پنجابی وی اونڑ لگ گئی اینڈ سٹارٹنگ نوئنگ انگلش۔۔۔۔:)

    واہ۔ بہت خوب بھلکڑ بھیا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اور میں کہاں گئی اپکی اس رونی کھانی پوئٹری میں :box:
     
  18. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت اچھا آئیڈیا۔۔۔۔اگر منتظمیں میں سے کوئی ایسا کر دے۔۔۔۔

    تھینکو۔۔۔تھینکو۔۔۔
     
  19. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تب آپ سے اتنی انٹر ایکشن نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔
    اور ویسے بھی آپ ناراض تھیں اگر یاد ہو آپ کو۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    جی جی ۔۔چلیں اب لکھیں مجھ پر بھی فٹا فٹ :pاور سعود بھائی سے کہہ کر ایڈٹ کرائیں سمجھ آئی :nerd:
     

اس صفحے کی تشہیر