بھلکڑ

  1. محمداحمد

    ہاؤؤؤؤؤؤؤ ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ عبد اللہ محمد

    سرپٹ دوڑتے ہوئے اُس نے ایک دفعہ پھر سے مُڑ کر دیکھا جیسے پوچھ رہا ہو میرا قصور کیا ہے؟ اس کی ملتجیانہ نظریں بار بار سوال کر رہی تھیں، ایک دفعہ میرا قصور تو بتا دو؟ اس کا سانس پھولتا جا رہا تھا، ٹانگیں پسینے سے شرابور اور بھاری ہوتی جارہی تھیں قریب تھا وہ گر جاتا لیکن اپنی جانب بڑھتے ہوئے ہجوم...
  2. بھلکڑ

    "اٹھنی"

    گاؤں کے واحد پرائمری اسکول میں پنجم جماعت میں ہم صرف بارہ لڑکے تھے۔ اکتوبر کا آخری عشرہ تھا ، اور ہمیں چبوترہ بنانے میں کئی روز لگے تھے ۔بڑی جماعت میں ہونے کے باعث ، اساتذہ کے ذاتی چھوٹے موٹے کاموں سے لے کر اسکول کے لئے بھی ہم بڑے جوش سے کام کیا کرتے تھے۔یہ بھی ہیڈ ماسٹر صاحب کے کہنے پر اسکول...
  3. بھلکڑ

    ایک فطری تذبذب۔۔!

    ریلوے لائن پر ٹھہرے ہُوئے اُسے قریباََ آدھ گھنٹہ ہوچلا تھا۔دورسے گاڑی کے سیٹی کی آواز سُنائی دی۔ بے خیالی کے عالم میں وہ اپنی زندگی کے ماضی قریب کے شب و روز کی تصویر ایک بار پھر ذہن میں لانے لگا۔ اُس نے یاد کیا کے اپنے دوسرے ہم عُمروں کی طرح وہ بھی اب سے کچھ گھنٹے پہلے تک کس قدر سکون میں تھا۔...
  4. بھلکڑ

    انور مسعود میرا کیہ قصور اے ؟

    ٹاہلی ہیٹھاں ملنے دا وعدہ اوہنے کیتا سی ٹاہلی جتھے دَسی ساسُو اوتھے تے کھجُور اے اَہدے وچ تُسی دِسو میرا کیہ قصور اے؟
  5. بھلکڑ

    تضاد کیا ہے!!!!

    فی الحال تو صرف تضاد پر ہی مباحثہ درکار ہے ۔۔۔۔ تضاد کیا ہے۔۔۔ کیا اس کو مختلف اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ آپ اپنی زاتی زندگی سے کوئی مثال دیجئے۔۔۔۔۔۔ میں آپ لوگوں سے اپنے سوال بعد میں کروں گا۔۔۔۔ سب چھوٹے بڑوں سے درخواست ہے کہ اپنی رائے سے ضرور نوازیں۔۔۔۔!!! ٹیگینگ کا کام بعد میں...
  6. بھلکڑ

    عذرا ناز:خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں

    خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں کس طرح آ کے بسے کوئی تری بستی میں تیری بستی میں تو پتھر کے خدا رہتے ہیں عمر گذری ہو اندھیروں کے نگر میں جن کی وہ زمانے کے لیۓ بن کے دیا رہتے ہیں دور ہیں مجھ سے بظاہر گو مرے سب اپنے میرے دِل میں وہ مگر مثلِ دعا رہتے...
  7. بھلکڑ

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    شاپر اور محبت کے بارے میں آپ لوگوں کو نیرنگ خیال بھائی خود بتائیں گے۔۔۔۔ ہم صرف آج کی نشست کا احوال پیش کرنے جارہے ہیں "مروا دتا مشیراں " تو آپ نے پڑھ ہی لی ہو گی اب اس کی وجہ بھی نوش فرما لیں ۔۔۔ہوا کچھ یوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکرمی و محترمی چیمہ صاحب اور کوچہ نیرنگاں کے تگڑے پہلواں ایک ہی صف...
  8. بھلکڑ

    آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

    یہ دھاگہ اس تحریر پر تبصرہ جات کے لئے مخصوص ہے!
  9. بھلکڑ

    آٹھویں سالگرہ ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

    وسیع و عریض رقبے پر مبنی اس دُنیا میں ایک جنگل ہے۔اس جنگل کو انٹرنیٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔یہ جنگل بھی خاصا لمبا چوڑا وجود رکھتا ہے اور اس میں بہت سارےسود مند پودوں ، درختوں اور پھولوں کے ساتھ ساتھ مختلف جڑی بوٹیا ں اور کانٹے بھی ہیں۔۔لیکن ہم اس جنگل پہ بات نہیں کریں گے بالکہ اس جنگل میں موجود...
  10. بھلکڑ

    My Scattered Words...........

    The beauty , The beauty of the beautiful…… I know , can’t be explained in words. From Where Will You Start……. There is no end to this chapter The beauty, beauty of those eyes, One sincere ,look and you are out of world…….. Those bright Shiny Eyes, I know, can’t be explained in words…… The...
  11. بھلکڑ

    جب محفل پر راج تھا اپنا۔۔۔۔۔۔!

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔ دھاگہ فضول میں شروع کیا ہے۔۔۔۔ پریشان نہیں ہونا۔۔۔۔۔۔۔:laughing: محفل پر سرورق صرف بھلکڑ ہی نظر آرہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:atwitsend:
  12. بھلکڑ

    ہم ۔۔۔۔۔آپ ۔۔۔۔۔اور نائی۔۔۔

    شہروں میں آ کر حجام اور ہئیر ڈریسر اور اس طرح کے کئی نام سجائے دُکانوں میں بیٹھ گئے ہیں۔۔۔۔لیکن گاؤں میں آج بھی نائی گھروں میں ہی آ تے ہیں اور خوشی غمی پر کھانے بھی وہی پکاتے ہیں۔۔شہروں کا حساب اور ہے۔شیشوں اور برقی قمقوں سے چمکتی دُکانیں ، اند ر ٹی وی ، اے سی، اور یو پی ایس کے انتظام کے ساتھ...
  13. بھلکڑ

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    استقبال ہوا تھا کچھ ایسا شاندار، میں تو بھول ہی گیا عسکری نے دینا ہےمیرا کچھ اُدھار، میں تو بھول ہی گیا یہ شاعر ی کا انبار، وہ مضامین کی ادارت لگی ہوئی ہے دھاگوں کی قطار ، میں تو بھول ہی گیا پنجابی بھی جاننے لگ گیا ہوں ، اینڈ سٹارٹڈ نوئنگ انگلش محفلین سے ہوا جو دوچار ، میں توبھول ہی گیا...
Top