آٹھویں سالگرہ تبصرہ: ہم اور ہماری محفل - محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر ہماری تحریر

بھلکڑ نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2013

  1. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    یہ دھاگہ اس تحریر پر تبصرہ جات کے لئے مخصوص ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    کیا بات ہے بھلکڑ بھیا غضب
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
    الہم زد فزد
    آپ نے بہت اچھا لکھا ہے ۔
    تبصرے والی لائن بعد میں دیکھا جب میں پوسٹ کر چکا تھا ۔
    پھر وہاں ٹیگ نامہ لگا دیا ۔
    اصلاح تو اساتذہ دیں گے بھلا میری کیا بساط۔ہم تو خودابھی طفل مکتب ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اوپسسسس تحریر اتنی اچھی تھی میں وہیں تبصرہ کر آئی۔۔۔یک منٹ ابھی ٹھیک کر کے آئی۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بہت خوب۔۔۔۔عمدہ۔۔۔۔الفاظ کا چناؤ بھی بہت زبردست ہے بہت اچھا لکھا ہے بھلکڑ
    مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔
    خوش رہو۔۔آمین۔۔۔۔
     
  5. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں بھی آپ والا کام کر آئی تھی۔۔۔۔آپ ٹیگ نامہ لکھ آئے اورط میں بلینک چھوڑ آئی۔۔۔۔۔۔۔[​IMG]
    سوری بھلکڑ۔۔۔۔۔
     
  6. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    بھلکڑ بھائی کو چاہئے کہ نوٹ کو اورنمایاں کریں ذرا۔یوں:
    جاری ہے کے بعد بولڈ میں کوئی ایسا کلر جو سب کو نظر آ سکے مثلا لال یا نیلا :)
     
    • متفق متفق × 1
  7. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    وقت گزر گیا ۔۔۔۔اب کسی ناظم سے کہنا پڑے گا!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت شکریہ بھیا ! لیکن اب بعد بھی پڑھتے رہنا !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    رپورٹ کر دیجئے نا ۔
     
  10. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ماہا عطا اس میں مزاح والی کیا بات تھی:atwitsend:
    میں نے سچی کا ٹیگ نامہ لگایا تھا :)
     
  11. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where

    :rollingonthefloor:دل کیا آپ کو تنگ کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اوکے اوکے اب دیکھیں جا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
     
  12. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    @محمد علم اللہ اصلاحی
    بھائی آپ کی ریٹنگ ٹھیک تھی۔۔۔۔۔۔۔پہلے والی [​IMG]
     
  13. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    بعد والی بھی تو ٹھیک ہی ہے وہ کیسے پوچھیں تو بتاوں ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    بتائیں کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    اںںںںںں اب تو جواب سوچنا پڑے گا :-P
    میں کوئی پنڈت تھوڑے ہی ہوں کہ لکیر پڑھ لوں ۔:)
     
  16. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  17. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring

    زیادہ ہنسنا دل کو مردہ کر دیتا ہے ماہاگڑیا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. ماہا عطا

    ماہا عطا محفلین

    مراسلے:
    2,138
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    لیکن سائنس کہتی ہے کہ زیادہ ہنسنے سے خون بڑھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بھلکڑ بھیا بھول نہ جانا " جاری " لکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہم منتظر ہیں شدت سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. محمد علم اللہ

    محمد علم اللہ محفلین

    مراسلے:
    5,832
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Daring
    ہاں بھلکڑ بھائی ہم تو بھول ہی گئے تھے نایاب بھائی جان نے سہی پکڑا گڈبھائی جان۔
     

اس صفحے کی تشہیر