تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

ہادیہ

محفلین
200_breaking-news-animated-bann.gif

ایک اور بریکنگ نیوز سے آگاہ کرتے چلیں آپ کو۔۔
ہماری محفل کی بہت ہی قابل احترام ہستی استاد محترم الف عین صاحب نے ہمارے چینل کو وزٹ کیا ہے۔۔ اور "پسندیدہ" کی ریٹنگ سے نوازا ہے۔۔
image.jpg

آپ کا اس تھریڈ میں آنا ہمارے لیے فخر اور خوشی کا باعث ہے۔۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی بہترین زندگی عطا فرمائے۔۔آمین۔۔
 
تازہ ترین خبر

اردو محفل میں دو لاکھ مراسلوں کا ہدف پورا ہونے میں 17067 مراسلے باقی ہیں ۔آپ تمام محفلین سستی چھوڑیں اور اپنی مراسلہ نگاری میں چستی پیدا کریں ۔ رپورٹر وہ کیمرہ مین : محمد عدنان اکبری نقیبی
 
آخری تدوین:
تاز ترین خبر

اردو محفل میں دو لاکھ مراسلوں کا ہدف پورا ہونے میں 17067 مراسلے باقی ہیں ۔آپ تمام محفلین ستی چھوڑیں اور اپنی مراسلہ نگاری میں چستی پیدا کریں ۔ رپورٹر و کمیرہ مین ,محمد عدنان اکبری نقیبی
اتنی بھی کیا جلدی کہ س ہی چھوڑ کر بھاگا جائے۔
 
تاز'ی' ہے تاز'ہ' یا جیو تیز ترین ؟
 
فہد اشرف

محفلین
تاز ترین خبر

اردو محفل میں دو لاکھ مراسلوں کا ہدف پورا ہونے میں 17067 مراسلے باقی ہیں ۔آپ تمام محفلین ستی چھوڑیں اور اپنی مراسلہ نگاری میں چستی پیدا کریں ۔ رپورٹر و کمیرہ مین ,محمد عدنان اکبری نقیبی
راجا رام موہن رائے کی کوششوں سے بہت پہلے چھوڑا جا چکا ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
نبیل بھیا 'خوبصورت' سے پھول وصولنے کے چکر میں تھے کہ' مومو' نے آگے بڑھ کر یہ فریضہ سرانجام دے دیا۔ عینی شاہد کا کہنا ہے کہ تب سے نبیل بھیا کا موڈ آف ہے۔ مزید تفصیل 'ڈاکیا ڈاک لایا' لڑی میں ملاحظہ فرمائیے۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی کی طرح "لوٹ کے بُدھو گھر کو آئے "
محترم ہادیہ بٹیا نے بہت اچھا نیوز چینل کھولا ہے ۔
ماننا ہی پڑے گا کہ محفل نیوز کے خبری بہت با خبر ہیں ۔ بدھو نک سے ہی اردولنک پر علم حاصل کرتاکرتا اردو محفل پر آیا تھا ۔ ویسے بدھو تو ہوں ہی اب بھی ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
نایاب

لائبریرین
کیا محفل نیوز کے خبری اس اشتہار کی حقیقت تلاش کر سکتے ہیں ۔
بہت دعائیں
×××××××-×××× NAWAZ SHARIF PML (N) Is sms ko18 friends Ko forward Kr do or 11 minute bad apna balance check karn .ap k account main Rs. 164.35 rupess ajaenge balance zaroor mily ga .agar free sms ho to Kar len mare pass b balance Aya hai
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
عظیم

محفلین
آپ آ گئے تو سمجھیے رپورٹر بن گئے۔ اب جائیے فیلڈ میں اور کوئی خبر 'پکڑ' کر لائیے جو 'وائرل' ہونے کے امکانات رکھتی ہو۔
آپ تو خود ایک رپورٹر ہیں، میں نے ابھی ابھی نیوز چینل کی ٹیم کے بارے میں معلومات پڑھی ہیں، آپ کے ساتھ تو میرا کمپیٹیش رہے گا، نیوز کاسٹر کو آنے دیں، مجھے چینل کے مالک سے بات کرنی ہے، آخر مہینے کے آخر پر تنخواہ بھی تو لینی ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
کیا محفل نیوز کے خبری اس اشتہار کی حقیقت تلاش کر سکتے ہیں ۔
بہت دعائیں
×××××××-×××× NAWAZ SHARIF PML (N) Is sms ko18 friends Ko forward Kr do or 11 minute bad apna balance check karn .ap k account main Rs. 164.35 rupess ajaenge balance zaroor mily ga .agar free sms ho to Kar len mare pass b balance Aya hai
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
برقی پیغامات کو اگلی منزلوں کی طرف روانہ کرنے پر ثواب بھی ملے گا یا نہیں؟
 
فرقان احمد

محفلین
آپ تو خود ایک رپورٹر ہیں، میں نے ابھی ابھی نیوز چینل کی ٹیم کے بارے میں معلومات پڑھی ہیں، آپ کے ساتھ تو میرا کمپیٹیش رہے گا، نیوز کاسٹر کو آنے دیں، مجھے چینل کے مالک سے بات کرنی ہے، آخر مہینے کے آخر پر تنخواہ بھی تو لینی ہے۔
ارے واہ! آپ تو کچی زمین پر پاؤں رکھنے تک کے روادار نہ ہیں؛ خوب ترقی کریں گے صاحب!
 
Top