1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

عرفان سعید نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2019

  1. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ازراہِ تفریح ابھی ابھی اردو محفل کے صفحے کو گوگل کروم پر ٹرانسلیٹ کیا تو اردو محفل کا پورا صفحہ انگلش میں منتقل ہو گیا۔ اس دوران ایک لڑی کے عنوان نے گوگل کروم ٹرانسلیٹر کو چکرا دیا۔
    کچھ تجسس ہوا تو لڑی کھول کر دیکھی، اندر جو کچھ ہورہا ہے، گوگل ٹرانسلیٹر نے ٹھیک ہی کیا ہے!
    :)

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جون 7, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    21,488
    اسی لئے دین میں غیر ضروری تجسس سے منع کیا گیا ہے :)
     
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    یہ تو سراسر علمی تجسس تھا!!!
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور گوگل ٹرانسلیشن نے ان صاحب کو چکرا دیا!!!
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 17
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ویسے چکر دینے کے تو آپ بھی ماہر ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,363
    جھنڈا:
    Pakistan
    الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے...
    ہم نے کب کس کو کون سا چکر دیا؟؟؟
    چائے نہ بلانے پر چکر پہ چکر آپ دے ریے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. غالب میر

    غالب میر محفلین

    مراسلے:
    14
    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ اس جگہ تو اردو پڑھنے والے چکرا کر رہ جاتے ہیں۔۔۔۔ کروم کی کیا اوقات ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جگر مراد آبادی کا ترجمہ زبردست ہے۔ بے اختیار ہنسی نکل گئی۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,637
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لاریب اخلاص کو بھی مبارک ہو ان کا نیا نام
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,227
    موڈ:
    Asleep
    اس پر ایک پرانی لڑی یاد آ گئی۔ :)

    غالب از google translate
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,734
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    No Doubt Sincerity؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,759
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    Laura sincerity :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,414
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اور جاسم اور جاسمن ہم نام ہو گئے:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,414
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے یاز یاد آگئے۔ عبداللہ محمد بھی بس یاز کے ساتھ جوڑی بنا کر خوش رہتے اور رکھتے تھے۔ ان کے جانے کے بعد وہ بھی کم کم نظر آتے ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  17. ذوالقرنین رضا اسیر

    ذوالقرنین رضا اسیر محفلین

    مراسلے:
    27
    موڈ:
    Breezy
    کمال است
     
    • متفق متفق × 1
  18. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,702
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اردو محفل کی اس لڑی نے کم از کم مجھے ضرور چکرا دیا ہے، کیونکہ ہر مرتبہ میں اسے ایسے پڑھ جاتا ہوں۔۔

    اردو محفل کی لڑکی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!
    :whistle: :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. ذوالقرنین رضا اسیر

    ذوالقرنین رضا اسیر محفلین

    مراسلے:
    27
    موڈ:
    Breezy
    :( :( :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,283
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یہ جاسم بھائی کی لڑی ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے یہاں۔ :)

    ویسے لڑی کا ربط بھی ارسال کیا ہوتا ۔تاکہ ہمارے غیر علمی تجسس کی بھی تسکین ہو پاتی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر