اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

جاسم محمد

محفلین
یہ جاسم بھائی کی لڑی ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے یہاں۔
بالکل۔ میرے تمام دھاگے ایڈونچرزم سے بھرپور ہیں۔ اپنے رسک پر تشریف لایا کریں :)
ویسے لڑی کا ربط بھی ارسال کیا ہوتا ۔تاکہ ہمارے غیر علمی تجسس کی بھی تسکین ہو پاتی۔
دھاری دار پاجامے والا لڑکا
 
Top