اردو محفل کی لڑی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!

عرفان سعید

محفلین
ازراہِ تفریح ابھی ابھی اردو محفل کے صفحے کو گوگل کروم پر ٹرانسلیٹ کیا تو اردو محفل کا پورا صفحہ انگلش میں منتقل ہو گیا۔ اس دوران ایک لڑی کے عنوان نے گوگل کروم ٹرانسلیٹر کو چکرا دیا۔
کچھ تجسس ہوا تو لڑی کھول کر دیکھی، اندر جو کچھ ہورہا ہے، گوگل ٹرانسلیٹر نے ٹھیک ہی کیا ہے!
:)

njLcDDX.jpg

Fu7gUzU.jpg
 
آخری تدوین:

سید ذیشان

اس پر ایک پرانی لڑی یاد آ گئی۔ :)

غالب از google translate
 
نبیل

تکنیکی معاون
اردو محفل کی اس لڑی نے کم از کم مجھے ضرور چکرا دیا ہے، کیونکہ ہر مرتبہ میں اسے ایسے پڑھ جاتا ہوں۔۔

اردو محفل کی لڑکی نے گوگل کروم کو چکرا دیا!
:whistle: :cool:
 
محمداحمد

لائبریرین
کچھ تجسس ہوا تو لڑی کھول کر دیکھی، اندر جو کچھ ہورہا ہے، گوگل ٹرانسلیٹر نے ٹھیک ہی کیا ہے!
یہ جاسم بھائی کی لڑی ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے یہاں۔ :)

ویسے لڑی کا ربط بھی ارسال کیا ہوتا ۔تاکہ ہمارے غیر علمی تجسس کی بھی تسکین ہو پاتی۔ :)
 
Top