اردو محفل کی فضا

شمشاد

لائبریرین
یار آپ ایکدفعہ اپنے کانوں کی میل صاف کروا لیں۔ ہو سکتا ہے پھر ہی آپ کو کچھ سنائی دے جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹانکے کس سے لگوانے ہیں، ڈاکٹر تو بہت پیسے لے گا، ویسے ٹانکہ لگانے کا کام تو درزی بھی کرتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ٹانکے کس سے لگوانے ہیں، ڈاکٹر تو بہت پیسے لے گا، ویسے ٹانکہ لگانے کا کام تو درزی بھی کرتے ہیں۔

میرے خیال سے موچی زیادہ بہتر رہے گا درزی کے مقابلے میں!
کیونکہ ریشم مضبوظ ہوتا ہے اور ٹانکے بھی پکے لگیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بات تو آپ کی صحیح ہے، درزی کے مقابلے میں موچی زیادہ کاریگر ہوتا ہے اور پھر وہ بھی جلد کے معاملے میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top