اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں اسی کے دل کو جوڑنے کے لیے تو اتنی مشاورت ہو رہی ہے اور آپ نے ایک ہی جھٹکے میں جھٹکا کر دیا کہ دل جوڑنا نہیں چاہتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور تمہاری یہ آفر بھی بس محدود مدت کے لیے ہی ہو گی جو کہ ختم بھی ہو چکی ہو گی۔ ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ اپنی یہ آفر کچھ دیر کے لیے اور بڑھا دو، بس اتنی دیر کہ وہ آ کر تمہارا پیغام پڑھ لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top