اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عزیزامین

محفلین
یہ دھاگا اردو محفل کی ہر روز کی فضا پر روشنی ڈالے گا جیسا کہ آج ہر طرف سناٹا لگتا ھے ہر کوئی اپنے کام میں مصروف جیسا کہ میں نے تھوڑی دیر پہلے قیصرانی صاحب سے بھی بات کی کوشش کی لاکھ کوشش کے بعد بھی کوئی جواب نا ملا ایم اے راجا بھی مصروف لگے میں چلا اس سناٹے میں میرا دل گھبرا رہا ہے ویسے دھاگہ کیسا شکریہ خدا حافظ
 

ایم اے راجا

محفلین
اچھا دھاگہ ہے، یہی سپیڈ رہی تو ہر طرف آپ ہی کے دھاگے ہوں گے، بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ سے بات کرنا چاہئیے، مگر مجھے سخت افسوس ہیکہ میں مصروف تھا، امید ہیکہ معذرت قبول فرمائیں گے۔ شکریہ، اور ہاں قیصرانی س یعنی قیسرانی نہیں بلکہ ص یعنی قیصرانی لکھیں، ایسا نہ ہو کہ قیصرانی صاحب آپکی اس غلطی کو نام بگاڑنا سمجھ بیٹھیں، اور ناراض ہو کر کچھ کر نہ بیٹھیں، قیصرانی بھائی عزیز کی طرف سے میں معذرت کرتا ہوں اسے ٹائپنگ مسٹیک سمجھیئے گا۔ شکریہ۔
 

عزیزامین

محفلین
شکریہ جناب راجا صا حب اب تک مجھے سارے محفل کے ارکان مجھے جان ہی گئے ھوں گے یہ س ص روز کی بات ھے جہاں تک قیصرانی صاحب کی بات ہے وہ میرے بہت اچھے دوست بن گئے ھیں امید کرتا ھوں اس غلطی کو غلطی ھی سمجھا ھو گا برحال معملہ ہے نام کا تو لیجئے معذ رت کیے دیتا ھوں پسند دیدگی کا بہت شکریہ جہاں تک آپکی مصرو فیت کا تعلق ہے تو میں دوستوں کی چھوٹی باتوں کابرا نھیں مناتا آپکی رہنمایوں کا بہت بہت شکریہ
 

تیشہ

محفلین
یہ دھاگا اردو محفل کی ہر روز کی فضا پر روشنی ڈالے گا جیسا کہ آج ہر طرف سناٹا لگتا ھے ہر کوئی اپنے کام میں مصروف جیسا میں تھوڑی دیر پہلے قیسرانی صاحب سے بھی بات کرنی کی کوشش کی لاکھ کوشش کے بعد بھی کوئی جواب نا ملا ایم اے راجا بھی مصروف لگے میں چلا اس سناٹے میں میرا دل گھبرا رھا ویسے دھاگہ کیسا شکریہ خدا حافظ


:music:

آج سناٹا پتا کیوں تھا ۔؟ آج میں نہیں آئی تھی اس لئے آج محفل میں سناٹا چھایا رہا :grin:
:hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top