اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کی فضا آج تو بہت اچھی رہی۔ اب معلوم نہیں عزیز امین نے کہاں دن گزارا یا رات گزاری اور ان کو کیسی لگے گی۔
 

محمد نعمان

محفلین
ارے بھائی آپ ذرا ان دھاگوں پر تو تشریف لائیے جہاں ہم براجمان ہیں تو پتہ چلے نا
وہاں تو آپ دور دور تک نظر ہی نہیں آتے تو کہاں کی آبادی اور کہاں کا قحط الرجال
کہاں کا اجاڑ پنا اور کہاں کی ویرانی۔
 

شمشاد

لائبریرین
نعمان بھائی انہوں نے جون 2008 سے لیکر اب تک "بور" سے "سنسان" تک سفر کیا ہے۔ "خوشگوار" تک پہنچنے میں نجانے کتنی صدیاں لگیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری تو نہیں کہ ماما کی سگی بہن ہی خالہ ہو، ماما کی کوئی خالہ زاد، ماموں زاد، پھوپھی یا چچا زاد بھی تو خالہ ہی لگتی ہیں۔
 

زینب

محفلین
اردو محفل کی فضا سنسان

لگتا ہے تمہارا دماغ کافی کمزور ہوگیا ہے۔
ارے بتایا تو میری کوئی خالہ نہیں ہیں:straightface:

ضروری تو نہیں کہ ماما کی سگی بہن ہی خالہ ہو، ماما کی کوئی خالہ زاد، ماموں زاد، پھوپھی یا چچا زاد بھی تو خالہ ہی لگتی ہیں۔

لو مل گیا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad3:
 

شمشاد

لائبریرین
میں ایسی باتوں پر چڑنے والا ہوتا تو کب کا محفل کو خیر آباد کہہ گیا ہوتا۔

میرا عزیز امین کو مشورہ ہے کہ اپنا اوتار بدل کر دیکھیں، شاید ان کی صحت پر کوئی اثر پڑ جائے۔
 

طالوت

محفلین
بھائی جی وہاں تو درجہ حرارت منفی بیس پچیس بلکہ اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے، آپ کو کیا ہوا؟
میں وہاں کے مزے یہاں لے رہا ہوں ۔۔
اس پے کسی بدروح کا سایہ لگتا ہے
درست کہا :shocked:
آپ سب مل کر عزیز امین کا کوئی علاج تجویز کرو۔

سی آئی اے کو بتا دیں کہ عزیز کو اسامہ کا ٹھکانہ معلوم ہے :onthephone: پکا علاج :peacesign:
وسلام
 

طالوت

محفلین
مقامی علاج ، تو پھر مکمل ایڈریس لے کر دیں ، البرٹا کے مقامی غنڈوں سے پٹواتے ہیں ان کو ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
بادام کھاتے ہیں کیونکہ اکثر ان کا ذکر کرتے ہیں موصوف تو مار بھی کھا لیں گے ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے، بس ذرا غنڈوں کو سمجھا بجھا کر بھجوائیے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top