وہ 12 مارچ کو گئے تھے۔ ان کی غیر موجودگی میں اردو محفل کی فضا بہت خوشگوار ہے۔
ابھی ان کو گئے ایک ماہ ہونے میں پانچ دن باقی ہیں۔
لگتا ہے آپ ان کے بنا اداس ہو گئی ہیں۔
پرندوں کا ذکر تک نہیں سنا ۔۔
نہ ہی امین ص نے آکر یہاں فضا بور بور بور کی رٹ لگائی ہے ۔ اسلئے یاد کررہی تھی ۔ 
امیں صاحب سے کل بات ہوئ تھی کہہ رہے تھے کہ مئ کو آؤں گا !
مع السلام

![]()
مجھے تو کہہ کر گئے تھے کہ دسمبر میں آؤں گا محفل پے ۔۔۔![]()
عزیز امین کہاں غائب ہیں اب تک؟؟؟
اپنے بڑے بھائی سے ملنے گئے ہوئے ہیں۔ معلوم نہیں بڑے بھائی نے نیٹ پر پابندی کیوں لگائی ہوئی ہے۔