باجو اس دھاگے پر آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
مجھے اس تھریڈ میں کالی بلیاں لا کر چھوڑنی پڑیں گیئں جو میاؤں میاؤں کرتی ہوئی خوفناک خطرناک نظر آئیں 
اب تو چھوٹے بھا بھی نہیں ہیں جو بلیاں ڈئلیٹ کریں گے 
مجھے تو بلیاں پسند ہی بہت ہیں، خاص کر کالی والی، تو میں کیوں حذف کروں گا۔
میں ڈھونڈ کر لاتی ہوں یہاں ۔۔آپ ڈیلیٹ ہرگز نا کریئے گا ورنہ ادروائیز آپکو گھسی ِ ہوئی کیسٹ پھر سے سننی پڑجائے گی ۔ 

السلام علیکم !
شمشاد بھائی :پھر تو آپ کو ابو ھریرہ کہا جاسکتا ہے؟
باجی کتنی بلیاں پال رکھی ہیں آپ نے ؟
بلیاں ڈیلیٹ ہوگئی تو طاعون پھیل سکتا ہے کوئی اور حل سوچیں مثلآ
احتساب
پیج ناٹ فاؤنڈ
نیٹ ورک ایڈمنیسٹریٹر سے رابطہ کریں
میں خود بھی ایک بلی ہوں 