اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
اس دھا گے میں اردو محفل کی فضا پر روشنی ڈالیں شکریہ میری نظر میں اردو محفل کی فضا خا مو ش ہے
السلام علیکم
محترم عزیز امین جی
سداخوش رہیں آمین
"خاموشی میں عافیت "
" اک چپ سو سکھ "
ماشائاللہ اردو محفل کی فضا بھرپور روشن ہے
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
نایاب
 

خوشی

محفلین
میں جان بوجھ کے نہیں ملاتی خود بخود مل جاتا ہے آپ کو کیا بہت برا لگتا ہے
 
اس دھا گے میں اردو محفل کی فضا پر روشنی ڈالیں شکریہ میری نظر میں اردو محفل کی فضا خا مو ش ہے
عزیز امین! دراصل بات یہ ہے کہ خود آپ ہی چند دنوں سے کافی خاموش ہیں۔۔۔ اور چونکہ آپ کی نظر میں آپ رہی رونقِ محفل، جانِ محفل، شانِ محفل ہیں تو جب رونقِ محفل خاموش ہو تو فضائے محفل بھی خاموش ہی لگے گی نا۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top